کھیل اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 06:15pm ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان روایتی حریف سے کب ٹکرائےگا ؟ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کاکل سےسری لنکامیں آغاز ہو گا
کھیل شائع 17 جولائ 2024 01:47pm پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا
کھیل شائع 15 جولائ 2024 02:31pm ایک بال پر 13 رنز کیسے بنے؟ بھارت نے منفرد ریکارڈ بناڈالا زمبابوے کیخلاف آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز نے تاریخ رقم کردی
کھیل شائع 31 مئ 2024 09:28pm ’ورلڈ کپ سر پر ہے، کھلاڑیوں کو ذمے داری لینی ہوگی‘ ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ہی سابق کھلاڑی نے بابر اعظم کو اہم مشورہ بھی دے دیا
کھیل شائع 31 مئ 2024 09:02pm ٹی20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں اعظم خان کی شمولیت پر شائقین بھڑک اٹھے ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت پر سوال اٹھنے لگے
کھیل شائع 31 مئ 2024 08:53pm ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان نے اب تک کتنی سیریز جیتیں؟ میگا ایونٹ کے بعد سے گرین شرٹس کو مسلسل ناکامیوں کا ہی سامنا رہا
کھیل شائع 30 مئ 2024 11:28pm بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ورلڈ کلاس بلے باز نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں اپنے کیرئیر کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا
کھیل شائع 30 مئ 2024 09:26pm پاک انگلینڈ چوتھا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے قبل بُری خبر آگئی پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز رات ساڑھے 10 بجے ہونا ہے
کھیل شائع 27 مئ 2024 11:02pm پاکستان کی جیت میں رکاوٹ بننے والے جوز بٹلر کے حوالے سے اہم خبر آگئی کیا انگلش ٹیم کے کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 میچ کھیلیں گے یا نہیں
کھیل شائع 27 مئ 2024 10:43pm کیا پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 میچ بھی منسوخ ہوجائے گا؟ مگر کیوں انگلینڈ کیخلاف تیسرا میچ جیتنے کیلئے پاکستان ٹیم نے کمر کس لی
کھیل شائع 27 مئ 2024 10:27pm ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم نے کون سے بھارتی بلے باز کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران کارنامہ انجام دیا
کھیل شائع 22 مئ 2024 09:53pm پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 اچانک منسوخ کردیا گیا دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 25 مئی کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:58am ٹی 20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 10 بجے میدان میں اتریں گی، بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے کو بھی تیارہے۔
کھیل شائع 21 مئ 2024 10:58pm ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پھر ٹکرانے کو تیار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا
کھیل شائع 20 مئ 2024 08:39pm انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل آل راؤنڈر عماد وسیم کا دبنگ بیان سامنے آگیا انگلینڈ سیریز سے کھلاڑیوں کا ورلڈکپ میں مورال کیسا ہوگا؟ قومی آل راؤنڈر نے بتادیا
کھیل شائع 14 مئ 2024 03:57pm پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج واضح رہے پاکستان پہلا میچ ہار چکا ہے جبکہ دوسرا میچ جیت چکا ہے
کھیل شائع 12 مئ 2024 11:08pm دوسرے ٹی 20 میں شاہینوں نے آئرلینڈ کے پر کتردیے گرین شرٹس نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی
کھیل شائع 10 مئ 2024 10:52pm پہلے ٹی 20 میں آئرلینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کردیا، 5 وکٹوں سے شکست آئرلینڈ نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
کھیل شائع 10 مئ 2024 09:12pm بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا کپتان قومی ٹیم سب سے زیادہ ٹی 20 میچز میں کپتانی کا اعزاز لے اڑے
کھیل شائع 09 مئ 2024 08:18pm آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس کی
کھیل شائع 26 اپريل 2024 07:53pm آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا
کھیل شائع 25 اپريل 2024 11:05pm چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست 179 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بناسکی
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:32pm نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا
کھیل شائع 24 اپريل 2024 08:24pm بابراعظم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر بول پڑے پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، بابر اعظم
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:26pm محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا
کھیل شائع 23 اپريل 2024 08:15pm ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی
کھیل اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:04pm محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف میچز کے لئے دستیاب ہونگے یا نہیں ؟ وکٹ کیپر بیٹسمین کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز میں کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ منگل کو ہو گا
کھیل شائع 22 اپريل 2024 06:44pm پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی
کھیل شائع 21 اپريل 2024 10:15pm نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں رضوان انجری کا شکار پی سی بی کی میڈیکل ٹیم نے احتیاطی تدابیر کے طور پر محمد رضوان کو میچ سے باہر نکال دیا
کھیل اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 11:26pm تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی نیوزی لینڈ نے 179 کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ