ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے بعد پاکستان نے اب تک کتنی سیریز جیتیں؟ میگا ایونٹ کے بعد سے گرین شرٹس کو مسلسل ناکامیوں کا ہی سامنا رہا شائع 31 مئ 2024 08:53pm
بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ورلڈ کلاس بلے باز نے انگلینڈ کیخلاف میچ میں اپنے کیرئیر کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کیا شائع 30 مئ 2024 11:28pm
پاک انگلینڈ چوتھا ٹی 20 میچ شروع ہونے سے قبل بُری خبر آگئی پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز رات ساڑھے 10 بجے ہونا ہے شائع 30 مئ 2024 09:26pm
پاکستان کی جیت میں رکاوٹ بننے والے جوز بٹلر کے حوالے سے اہم خبر آگئی کیا انگلش ٹیم کے کپتان پاکستان کیخلاف تیسرا ٹی 20 میچ کھیلیں گے یا نہیں شائع 27 مئ 2024 11:02pm
کیا پاکستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹی 20 میچ بھی منسوخ ہوجائے گا؟ مگر کیوں انگلینڈ کیخلاف تیسرا میچ جیتنے کیلئے پاکستان ٹیم نے کمر کس لی شائع 27 مئ 2024 10:43pm
ٹی 20 کرکٹ میں بابر اعظم نے کون سے بھارتی بلے باز کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران کارنامہ انجام دیا شائع 27 مئ 2024 10:27pm
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 اچانک منسوخ کردیا گیا دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 25 مئی کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا شائع 22 مئ 2024 09:53pm
ٹی 20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹاکرا آج ہوگا دونوں ٹیمیں رات ساڑھے 10 بجے میدان میں اتریں گی، بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے کو بھی تیارہے۔ شائع 22 مئ 2024 11:58am
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پھر ٹکرانے کو تیار پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا شائع 21 مئ 2024 10:58pm
انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل آل راؤنڈر عماد وسیم کا دبنگ بیان سامنے آگیا انگلینڈ سیریز سے کھلاڑیوں کا ورلڈکپ میں مورال کیسا ہوگا؟ قومی آل راؤنڈر نے بتادیا شائع 20 مئ 2024 08:39pm
پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج واضح رہے پاکستان پہلا میچ ہار چکا ہے جبکہ دوسرا میچ جیت چکا ہے شائع 14 مئ 2024 03:57pm
دوسرے ٹی 20 میں شاہینوں نے آئرلینڈ کے پر کتردیے گرین شرٹس نے آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی شائع 12 مئ 2024 11:08pm
پہلے ٹی 20 میں آئرلینڈ نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کردیا، 5 وکٹوں سے شکست آئرلینڈ نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا شائع 10 مئ 2024 10:52pm
بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا کپتان قومی ٹیم سب سے زیادہ ٹی 20 میچز میں کپتانی کا اعزاز لے اڑے شائع 10 مئ 2024 09:12pm
آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمر کس لی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بھرپور پریکٹس کی شائع 09 مئ 2024 08:18pm
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی کل لاہورمیں ہوگی پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا شائع 26 اپريل 2024 07:53pm
چوتھا ٹی20: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو 4 رنز سے شکست 179 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز ہی بناسکی شائع 25 اپريل 2024 11:05pm
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے میچ سے قبل قومی ٹیم کو جھٹکا، 2 اہم کھلاڑی سیریز سے باہر رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا شائع 24 اپريل 2024 08:32pm
بابراعظم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی مسلسل انجریز پر بول پڑے پہلے بہت کرکٹ ہوئی جس کی وجہ سے انجریز ہوئیں، بابر اعظم شائع 24 اپريل 2024 08:24pm
محمد رضوان کو ٹی 20 کرکٹ کا بریڈ مین کس نے قرار دیا؟ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف جاری سیریز کے دوسرے میچ میں اہم سنگ میل عبور کیا شائع 23 اپريل 2024 08:26pm
ٹیم کا بہترین بیلنس تیار کرنے کیلئے اچھا آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں، شاداب خان پاکستان کے خلاف کامیابی سرپرائز نہیں ہماری ٹیم اچھی ہے، جیکب ڈفی شائع 23 اپريل 2024 08:15pm
محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف میچز کے لئے دستیاب ہونگے یا نہیں ؟ وکٹ کیپر بیٹسمین کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز میں کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ منگل کو ہو گا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:04pm
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں دونوں ٹیمیں آج ہوٹل میں آرام کریں گی شائع 22 اپريل 2024 06:44pm
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں رضوان انجری کا شکار پی سی بی کی میڈیکل ٹیم نے احتیاطی تدابیر کے طور پر محمد رضوان کو میچ سے باہر نکال دیا شائع 21 اپريل 2024 10:15pm
تیسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی نیوزی لینڈ نے 179 کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 11:26pm
ہمارے باؤلنگ کامبینیشن کو نظر نہ لگے، محمد عامر پاکستان کے پاس ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 ہارنے کا کوئی بہانا نہیں ہونا چاہیے، محمد عامر اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 11:32pm
اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے اعظم خان اب پاکستان مینز کرکٹ ٹیم سے باہر آکر نیشنل کرکٹ اکیڈمی رپورٹ کریں گے شائع 20 اپريل 2024 07:30pm
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ رہا تھا اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 10:31pm
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا ٹاکرا کل ہوگا، بابر اعظم ورلڈ کپ کے حوالے سے پُر امید ہم نے بہت سے چیزوں کو تبدیل کیا، کوشش کریں گے کہ اپنے کھیل میں مزید بہتری لائیں، بابر اعظم شائع 17 اپريل 2024 09:18pm
ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان آمد سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا کیوی ٹیم کے 2 اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے شائع 12 اپريل 2024 03:12pm