لیپ ٹاپ چارج کرتے وقت یہ غلطیاں نہ کریں، ورنہ بڑا نقصان ہوگا چند چھوٹی احتیاطیں آپ کے لیپ ٹاپ کو زیادہ عرصے تک بہتر حالت میں رکھنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ شائع 09 اگست 2026 02:42pm
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیٹا سینٹر 'اسکائی 47 قراقرم ون' کیا ہے اور کیسے کام کرے گا؟ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 08:17pm
وزیراعظم آفس کے لیے نیا ’پی ایم او سسٹم‘ کس طرح کام کرے گا؟ مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا نظام وزیراعظم کے احکامات، نگرانی اور عمل درآمد کو خودکار بنائے گا۔ شائع 21 جولائ 2026 07:31pm
آپ سوچیں، روبوٹ کام کردے گا: چین نے حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ماہرین کے مطابق، کامیابی کی صورت میں یہ ٹیکنالوجی معذور افراد، صنعت اور روبوٹکس سمیت کئی شعبوں میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ شائع 21 جولائ 2026 09:39am
بجلی کے بغیر سمندر کا کھارا پانی میٹھا؛ چینی ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کر دیا مستقبل میں اس کے ذریعے صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے۔ شائع 01 جولائ 2026 11:29am
اے آئی کوالٹی ٹیسٹ میں فیل؛ فورڈ کمپنی دوبارہ انسان بھرتی کرنے پر مجبور کمپنی کو امید تھی کہ اے آئی سے اخراجات کم ہوں گے اور کام کی رفتار اور صلاحیت میں اضافہ ہوگا، تاہم عملی نتائج توقعات کے مطابق نہیں نکلے اپ ڈیٹ 30 جون 2026 03:08pm
ایپل کا بھارت پر حریفوں کے دعوے 'کاپی پیسٹ' کرنے کا الزام ایپل نے مطالبہ کیا ہے کہ تحقیقاتی رپورٹ کے نتائج کو ختم کیا جائے کیونکہ یہ غیر جانبدارانہ اور آزادانہ تحقیقات پر مبنی نہیں ہیں: رائٹرز شائع 30 جون 2026 09:57am
کمپنی کو 'بریک اَپ' کرانے والے افسر کی تلاش، تنخواہ 8 لاکھ روپے سے زائد رشتے ختم کرانے کے لیے چیف بریک اپ آفیسر کی تلاش: امیدوار اپنی زندگی میں کم از کم 3 بریک اپس کا تجربہ رکھتا ہو۔ شائع 27 جون 2026 10:58am
ایلون مسک دنیا کی پہلی کھرب پتی شخصیت بن گئے اسپیس ایکس کے آئی پی او کے بعد دولت 1.1 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا دعویٰ شائع 12 جون 2026 11:47pm
روس کا ایٹمی صلاحیت کا حامل اوریشنگ میزائل کیا ہے اور مغرب اس سے خوفزدہ کیوں؟ اس میزائل کی سب سے خاص اور انوکھی بات یہ ہے کہ یہ بیک وقت کئی وار ہیڈز یعنی بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے شائع 25 مئ 2026 09:30am
'چیٹ جی پی ٹی' سے کی گئی گفتگو قتل کیس میں اہم ثبوت بن گئی ملزمان کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی سے پوچھے گئے سوالات کو عدالتوں میں ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے شائع 02 مئ 2026 03:22pm
امریکا کا چین پر اے آئی ٹیکنالوجی کی چوری اور صنعتی جاسوسی کا الزام رپورٹ میں دعوٰی کیا گیا ہے کہ غیر ملکی ادارے امریکی مصنوعی ذہانت ماڈلز تک رسائی اور معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ شائع 23 اپريل 2026 09:30pm
ایلون مسک کی 'اسپیس ایکس' کا پاکستانی نژاد انٹرپرینیور کی کمپنی سے 60 ارب ڈالر کا معاہدہ معاہدے کے تحت خلائی کمپنی کو یہ حق حاصل ہوگا کہ وہ رواں سال کے آخر تک "کرسر" کو 60 ارب ڈالر میں خرید سکے۔ شائع 23 اپريل 2026 05:01pm
سوشل میڈیا سے متاثرہ دماغ کی بحالی: نئے ’ڈیٹوکس‘ طریقے سے 10 سال کا ذہنی نقصان ختم ہاورڈ یونیورسٹی کی جدید تحقیق میں دماغی صلاحیت میں دس سالہ بہتری کا حیران کن انکشاف۔ شائع 11 اپريل 2026 12:43pm
چیٹ جی پی ٹی کے خالق اور اوپن اے آئی کے سربراہ کے گھر پر حملہ حملے کے تقریباً ایک گھنٹے بعد اے آئی کے ہیڈ کواٹر کے بارے میں پولیس کو ایک اور اطلاع ملی؟ شائع 11 اپريل 2026 10:27am
چاند کے گرد سفر کے بعد آرٹیمس ٹو کے خلا باز بحفاظت زمین پر واپس یہ مشن یکم اپریل کو فلوریڈا سے لانچ کیا گیا تھا۔ خلا بازوں میں تین امریکی اور ایک کینیڈین شامل تھے۔ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 09:56am
گوگل پکسل 11 کی ایپل اور سام سنگ کو پیچھے چھوڑنے کی تیاری گوگل اب صرف سافٹ ویئر تک محدود نہیں رہا بلکہ ہارڈویئر میں بھی ایپل اور سام سنگ کو ٹکر دے رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 01:01pm
ٹیسلا نے عام صارفین کے لیے چھوٹی اور سستی ’ایس یو وی‘ کی تیاری شروع کردی ٹیسلا کی نئی کمپیکٹ الیکٹرک کار چین میں تیار کی جائے گی، جس کی قیمت موجودہ ماڈل 3 سے کم ہوگی: رپورٹ شائع 09 اپريل 2026 09:19pm
چاند کی طرف بھیجا گیا نیا مشن انسانیت کے لیے اہم کیوں ہے؟ خلا کی وسعتوں میں یہ محض ایک پرواز نہیں بلکہ ستاروں پر کمند ڈالنے کے خواب کی ایک نئی اور مضبوط کڑی ہے۔ شائع 02 اپريل 2026 11:41am
ای میلز کھوئے بنا ’جی میل‘ آئی ڈی تبدیل کرنے کا طریقہ نئے فیچرز اور تبدیلیوں کے ذریعے وقت کی بچت اور مزید سہولتیں میسر ہوں گی۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 02:34pm
’زِگ زیگ کیریئر‘ آپ کو اے آئی کے دور میں بے روزگاری سے کیسے بچا سکتا ہے؟ 'زگ زیگ کیریئر' کیا ہے اور مصنوعی ذہانت کے دور میں یہ آپ کی ضرورت کیوں ہے؟ شائع 31 مارچ 2026 04:10pm
خطرے کی گھنٹی: خطرناک ’اسپائی ویئر‘ لیک ہونے سے کروڑوں آئی فون خطرے میں کیا آپ کا فون بھی ہیکر کے نشانے پر ہے؟ ایپل نے حفاظتی ہدایات جاری کردیں۔ شائع 25 مارچ 2026 02:09pm
ٹیک کمپنیوں کی نیندیں اُڑ گئیں: نوجوان لڑکی کا گوگل اور میٹا پر مقدمہ اس مقدمے کے فیصلے کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے اور سب کی نظریں جیوری کے فیصلے پر لگی ہوئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 12:43pm
آسٹریلوی شہری نے ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مدد سے کتے کے لیے کینسر ویکسین تیار کرلی سائنسدانوں نے اس ایجاد کو جانوروں کے موذی امراض کے علاج کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے شائع 16 مارچ 2026 06:57pm
چیٹ جی پی ٹی کا 5.4 ورژن متعارف: پچھلے تمام ماڈلز سے بہتر کارکردگی کا دعویٰ کمپنی کا کہنا ہے کہ نیا ورژن خاص طور پر پیچیدہ اور پیشہ ورانہ کاموں کے لیے بے حد کارآمد ہے۔ شائع 07 مارچ 2026 12:48pm
ٹک ٹاک کا 13 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کی کڑی نگرانی کا فیصلہ ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد بچوں کی حفاظت کو بہتر بنانا اور یورپی قوانین کی تعمیل کرنا ہے. شائع 16 جنوری 2026 02:52pm
ایلون مسک کو خلا میں 15 ہزار سیٹلائٹس لگانے کی اجازت، ماہرین تشویش کا شکار اسپیس ایکس کا کہنا ہے کہ غیر فعال سیٹلائٹس کو تین سال کے اندر مدار سے ہٹا دیا جائے گا شائع 10 جنوری 2026 11:44am
اختلافات ختم؟ ایلون مسک اور صدر ٹرمپ کی خوشگوار ملاقات، تصویر وائرل صدر کی نجی رہائش گاہ پر ہونے والی ایک نجی تقریب نے سیاسی اور سوشل میڈیا حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی۔ شائع 05 جنوری 2026 09:31am
انسٹاگرام کا لمبی ویڈیوز پوسٹ کرنے کی اجازت کا منصوبہ انسٹاگرام کی نئی حکمتِ عملی اب موبائل تک محدود نہیں رہی بلکہ 'فائر ٹی وی ایپ' بھی متعارف کرادی گئی ہے۔ شائع 23 دسمبر 2025 01:37pm
اے آئی رومانس: خاتون کی اپنے خوابوں کے ورچوئل شہزادے سے شادی 'میری زندگی کا نظریہ مثبت ہوگیا، پھولوں کی خوشبو اور شہر کی روشنی سب کچھ خوشگوار لگنے لگا': نوگوچی شائع 18 دسمبر 2025 11:23am