تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع ابتدائی مرحلے میں استنبول اور مسقط کے لیے فضائی آپریشن ہفتے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شائع 24 اپريل 2026 07:24pm
ترکیہ میں طالب علم کی اسکول میں فائرنگ سے ساتھی طلبا سمیت 9 افراد ہلاک حملہ آور ایٹ گریڈ کا طالب علم تھا، جس نے اپنے والد کا اسلحہ بیگ میں چھپا کر اسکول میں داخل ہو کر دو کلاس رومز میں فائرنگ کی: حکام شائع 15 اپريل 2026 09:53pm
ایران امریکا مذاکرات: اسلام آباد میں 48 گھنٹوں کے دوران اہم ترین بیٹھک کے کتنے امکانات ہیں؟ شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہوگئے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:34pm
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ اور مصر کے درمیان مشترکہ تعاون کے فریم ورک کی تشکیل پر اتفاق اجلاس کا مقصد باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنا تھا: ترجمان دفترخارجہ شائع 14 اپريل 2026 09:52pm
ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہوتے رہے تو اسرائیل کو اس کی اوقات یاد دلادیں گے: رجب طیب اردوان شائع 12 اپريل 2026 06:59pm
امریکی میڈیا میں ایرانی مذاکرات کاروں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں: اسماعیل بقائی ریاستی دہشت گردی کے لیے عوامی سطح پر اکسانے کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیے، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ شائع 11 اپريل 2026 11:47pm
مشرقِ وسطیٰ جنگ بندی: اسحاق ڈار کی سعودی، ترک اور مصری وزرائے خارجہ کے ساتھ اہم بیٹھک وزرائے خارجہ اجلاس میں خطے کی صورت حال اور ایران جنگ روکنے کے امکانات پر غور شامل تھا اپ ڈیٹ 29 مارچ 2026 11:58pm
سعودیہ، ترک و مصری وزرائے خارجہ کل اسلام آباد میں ملیں گے: اسحاق ڈار کی تصدیق دورے کا مقصد خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے اور مختلف دوطرفہ و علاقائی امور پر گفت و شنید کرنا ہے شائع 28 مارچ 2026 01:39pm
ایران نے ترکیہ پر بھی میزائل داغ دیا ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان کا اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 06:09pm
ایران کے خطے میں موجود تیل کی تنصیبات پر حملے، اسرائیل میں گیس کی پیداوار بند آرامکو ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی سمجھی جاتی ہے اور اس تنصیب پر حملے نے توانائی کے عالمی شعبے میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 04:08pm
ایران کو امریکا سے مذاکرات ترکیہ میں ہونے اور دیگر ممالک کی شرکت پر اعتراض مذاکرات کے مقام پر امریکا سے مشاورت جاری ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 09:46am
ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اسرائیل امریکا پر دباؤ ڈال رہا ہے، ترکیہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی ناگزیر ہے، ہاکان فیدان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 08:09pm
ترکیہ: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایرانی شہری سمیت 6 افراد گرفتار گرفتار افراد نے فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات ایرانی انٹیلی جنس حکام تک پہنچائیں: ترک حکام شائع 29 جنوری 2026 04:54pm
ترکیہ نے غزہ میں فوجی تعیناتی پر آمادگی ظاہر کردی ترکیہ غزہ میں پائیدار امن کے قیام کو اپنی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل رکھتا ہے، ہاکان فیدان شائع 23 جنوری 2026 09:14am
’غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ فلسطین میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے کیا‘: پاکستان کا مؤقف سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن، انڈونیشیا اور قطر بھی غزہ بورڈ آف پیس کا حصہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 08:56am
ترکیہ: نئے سال پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 357 ارکان گرفتار کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو ملک کے اندر منظم ہونے یا سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 09:11am
انبیاء کا شہر، جہاں تین مذاہب ایک نقطے پر ملتے ہیں ایک ایسا شہر جہاں اسلام، عیسائیت اور یہودیت کی روایات ایک ہی جغرافیے میں آ کر ملتی ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:49pm
ترکیہ: نئے سال پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 115 مشتبہ داعش ارکان گرفتار داعش کے حمایت یافتہ نیٹ ورک کا ہدف غیر مسلم افراد تھے: ترک حکام شائع 25 دسمبر 2025 11:56pm
ترکیہ طیارہ حادثہ: لیبیا کے فوجی سربراہ سمیت اعلیٰ عسکری حکام جاں بحق اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد اس میں اچانک طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 11:42am
دو ریاستی حل ہی اسرائیل فلسطین تنازع کے خاتمے کا واحد حل ہے، پوپ لیو اس وقت اسرائیل اس حل کو قبول نہیں کرتا، لیکن ہم اسے ہی واحد حل سمجھتے ہیں، پوپ لیو شائع 01 دسمبر 2025 10:29am
ترکی: اسکول کے پرنسپل نے طالب علم کو سیڑھیوں سے دھکیل دیا ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ شائع 13 نومبر 2025 03:59pm
دہلی دھماکا: بھارت کی الزام تراشی پر ترکیہ کا سخت ردعمل عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی میڈیا کی جھوٹی اور گمراہ کن خبروں پر یقین نہ کریں: ترک سفارت خانہ شائع 13 نومبر 2025 09:33am
ترک فضائیہ کا سی ون تھرٹی کارگو طیارہ آذربائیجان سرحد کے قریب گر کر تباہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے فضا میں ہی دو ٹکڑے ہوئے اور دھواں چھوڑتا زمین پر جاگرا شائع 11 نومبر 2025 08:47pm
پاک افغان کشیدگی: ترکیہ کا وزیرِ خارجہ، وزیرِ دفاع اور انٹیلی جنس چیف کو پاکستان بھیجنے کا اعلان ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی شائع 10 نومبر 2025 08:46am
پاکستان کا افغان سرزمین دہشت گردی میں استعمال روکنے کا مطالبہ برقرار، ٹرمپ کی دوبارہ ثالثی کی پیشکش سہولت کاروں کا کسی ایک جانب جھکاؤ کا تاثر غلط ہے، قومی مفادات کا ہر حال میں دفاع کیا جائے گا، پاکستانی مؤقف اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 06:29pm
پاک افغان مذاکرات میں پاکستانی وفد کا افغان طالبان کو حتمی موقف پیش پاکستانی وفد نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے پڑیں گے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 04:46pm
’حماس غزہ کا کنٹرول عبوری فلسطینی کمیٹی کو دینے پر آمادہ‘، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کا خوشی کا اظہار حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ شائع 05 اکتوبر 2025 01:42pm
فرانس نے بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا خیر مقدم آزاد فلسطینی ریاست کی گورننس میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا، تمام دھڑے اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کریں گے: محمود عباس اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2025 11:50am
قطر پر حملے کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ کون سا ملک؟ اسرائیل نے حملہ کیا تو کون سی حکمت عملی اپنائے گا؟ شائع 21 ستمبر 2025 03:17pm
وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق مشکل وقت میں ترکیہ کی حکومت اور عوام پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترک صدر شائع 31 اگست 2025 05:11pm