لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2022 12:19am امبر ہرڈ کے بعد جی جی حدید نے ٹوئٹر کیوں چھوڑا؟ ٹوئٹر نفرت اور تعصب کا سب سے بڑا ذخیرہ بنتا جا رہا ہے, امریکی ماڈل
پاکستان شائع 06 نومبر 2022 07:50pm شیریں مزاری کی بیٹی نے عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا آپ کی سیاست خود غرض ہے، ایمان مزاری
لائف اسٹائل شائع 06 نومبر 2022 06:51pm ایلون مسک نے ٹوئٹر کے نئے فیچرز کا اعلان کردیا، فیس وصولی بھی شروع بلیو ٹک کیلیے پانچ ڈالر ماہانہ وصولی فی الحال امریکہ ، کینیڈا ، نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا میں شروع کی گئی ہے۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:27pm ہزاروں صارفین ٹوئٹر چھوڑ کر اس پلیٹ فارم پر چلے گئے یہ آمدنی کے لیے اشتہارات پر انحصار نہیں کرتا۔
ٹیکنالوجی شائع 04 نومبر 2022 03:21pm ٹوئٹرنے اپنے تمام دفاتر عارضی طورپر بند کردیے ایلون مسک ملازمین کو فارغ کرنا چاہتے ہیں، امریکی میڈیا
کھیل شائع 03 نومبر 2022 06:52pm اللہ ہمارے کپتان کو محفوظ رکھے، بابر اعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت ہمارے کپتان کو محفوظ رکھے اور ہمارے ملک کو بچائے، کپتان بابر اعظم
لائف اسٹائل شائع 01 نومبر 2022 10:25am ایلون مسک کے بعد سعودی شہزادے ٹوئٹرکے دوسرے بڑے شیئرہولڈر بن گئے ایلون مسک نے اپنا بلا روک ٹوک کنٹرول ظاہرکردیا
ٹیکنالوجی شائع 31 اکتوبر 2022 09:59pm انسٹاگرام ڈاؤن: ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹس معطل ہونے کی اطلاع ہزاروں صارفین کے اکاؤنٹس متاثر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 03:07pm ٹوئٹر کے نیلے نشان کیلئے ماہانہ فیس دینا پڑے گی ایلون مسک نے کنٹرول سنبھالتے ہی بڑی تبدیلیاں لانے کی تیاری کرلی
ٹیکنالوجی شائع 30 اکتوبر 2022 08:21pm ٹوئٹر پر ایلون مسک کا کنٹرول ہوتے ہی انتہا پسندوں کی واپسی مسلم مخالف انتہا پسند گروہ ٹوئٹر پر دوبارہ متحرک۔
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2022 11:28pm عمران خان نے مذاکرات سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ جلد، صاف اور شفاف انتخابات ہوں، عمران خان
ٹیکنالوجی شائع 28 اکتوبر 2022 11:50am ٹوئٹر خریدنے سے قبل ایلون مسک کی سِنک کے ساتھ انٹری دنیا کے امیر ترین شخص نے 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر خرید لیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 05:35pm عمران ارشد شریف کی موت کو سیاست چمکانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران کو صبر سے جوڈیشل کمیشن کی فائنڈنگ کا انتظار کرنا چاہئے، شہباز شریف
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2022 05:15pm لانگ مارچ انقلاب نہیں مرضی کا آرمی چیف لگانے کیلئے ہے، نواز شریف عمران خان کا انقلاب ان کی 4 سالہ حکمرانی میں عوام دیکھ چکی ہے
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 11:33pm مریم نواز نے ارشد شریف کے حوالے سے ٹویٹ پر معافی مانگ لی غمزدہ افراد کی دل آزاری میرا مقصد نہیں تھا، مریم نواز
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 09:45pm اعظم سواتی کی گرفتاری پر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا شیریں مزاری نے انسانی حقوق کمیٹی کے اراکین کو بھی خط بھجوا دیا ہے
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 02:22pm شیخ رشید نے عمران سے فوری کال دینے کا مطالبہ کردیا عمران خان کوکہا ہے کہ اوردیر نہ کرو، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 07:17pm حق ذات نے پھر فضل فرمایا، وزیراعظم کا مقدمے سے بریت پر اظہارِ اطمینان اداروں کو یرغمال بنانے کے باوجود ہم عدالت، قانون اور عوام کے سامنے سرخرو ہوئے
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2022 10:50pm ’گڈبائے ٹوئٹر‘ کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹراکاؤنٹ ڈیلیٹ کیوں کیا؟ کرن جوہر کو اکثر ٹوئٹر پر ٹرولز کی جانب سے تنقید کا سامنا رہتا تھا
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2022 11:14am ٹوئٹر نے بھی انسٹاگرام جیسی سہولت فراہم کردی نئے فیچر میں تصاویر،ویڈیوزاورجی آئی ایف(جِف) فائل ایک ہی ٹویٹ میں پوسٹ کریں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 06:45pm شہباز شریف نے آڈیو لیکس میں ہونیوالی گفتگو کی تصدیق کردی، فواد چوہدری اب مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں رہتی۔ فواد
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 05:07pm شہباز گل کا رہائی کے بعد پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا دوران حراست مجھے بد ترین ریاستی جبر و تشدد کا نشانہ بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 01:07pm سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کا مشکور ہوں، وزیراعظم فلسطینی بھائیوں کی معاونت سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 06:09pm معیشت کو تباہی سے بچانے میں ناکام امپورٹڈ سرکار بے سمت بھٹک رہی ہے: عمران خان قوم سوال کررہی ہے کہ پاکستان کیخلاف اس مکروہ سازش کا ذمہ دار کون ہے؟
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 05:30pm آرمی چیف کی تعیناتی آئینی معاملہ ہے جس کا فیصلہ مقرر وقت پر ہوگا: شیری رحمان حکومت کی اولین ترجیح سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی ہے، عمران خان اور ان کا نفرت انگیز بیانیہ نہیں
ٹیکنالوجی شائع 08 ستمبر 2022 07:04pm ٹویٹر کا “ایڈیٹ بٹن” متعارف کرنے کا اعلان لیکن یہ فیچر کن ٹویٹر صارفین کیلئے قابل رسائی ہوگا؟
کھیل شائع 08 ستمبر 2022 12:35am افغانستان کو شکست، صدر اور وزیراعظم بھی نسیم شاہ کی تعریف کرنے میدان میں آگئے نوجوان کھلاڑی نے آخری اوور میں افغان گیند باز کو 2 چکھے رسید کر قومی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ہے
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 12:20am ارشدیپ سنگھ کے حق میں سابق بھارتی وزیراعظم بول پڑے مسلمان کی خراب کارکردگی ہو تو وہ غدار ہوجاتا ہے
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 06:00pm اگر ادارے نیوٹرل رہتے ہیں تو عمران خان ان پر کیچڑ اچھالیں گے: مریم نواز اگر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ میں عمران خان کی چوری سامنے لائے گا تو وہ اس کی ساکھ پر بھی حملے کریں گے
پاکستان شائع 04 ستمبر 2022 04:53pm حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں: فواد چوہدری مذاکرات کیلئے صرف ایک شرط ہے کہ انتخابات کا اعلان کیا جائے۔