پاکستان شائع 31 جولائ 2022 04:20pm ہمارے دور میں بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ ہوئی: شہباز گل پی ٹی آئی حکومت نے صدی کی بدترین وبا کا مقابلہ کیا لیکن اس کے باوجود ہر شعبے میں مثال کارکردگی دکھائی ملک کی ترقی بڑھی۔
پاکستان شائع 31 جولائ 2022 01:03pm ‘لندن میں عدم اعتماد کا فیصلہ کرنے والے نوازشریف حکومت چھوڑنے کی باتیں کررہے ہیں’ چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ آیا، امریکی امداد کی شرائط پر چین کو شدید تحفظات ہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 07:37pm فارن فنڈنگ کیس بہترین مثال ہےکہ کیسے لاڈلے کو تحفظ دیا جا رہا ہے: وزیراعظم وفاقی وزیر داخلہ سمیت وزیر مملکت مصدق ملک اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے بھی الیکشن کمیشن سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 24 جولائ 2022 03:17pm “100 گنڈے اور 100 چھتر” اب عمران صاحب کا مقدر ہے: مریم اورنگزیب عمران خان کو اقتدار میں واپسی کے لئے اسٹبلشمنٹ اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ کا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے۔
Trending اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 09:41am مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہئیں: مریم نواز ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے
شائع 15 جولائ 2022 01:22pm حکومت کا سوشل میڈیا پرغیراخلاقی مواد کی تشہیرکرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردارکشی کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
Trending شائع 14 جولائ 2022 07:01am اسلام آباد میں بارش کے بعد تغیانی: ’اس پر کسی نے نسل پرستانہ اعتراضات نہیں اٹھائے‘ بختاور بھٹو کا کہنا تھا کہ قدری آفات اور تباہی کے گرد چلنے والے بیانیے کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
Trending شائع 13 جولائ 2022 11:12pm ٹینس ٹیلنٹ کی تلاش لیکن ’اس بار بھی کوئٹہ نظرانداز ہوگیا‘ اعصام الحق کے اس اعلان کی ویڈیو پر ایک ٹوئٹر صارف نے اس اعتراض کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کہ اس میں بھی ’کوئٹہ کو ایک بار پھر نظر انداز کیا گیا ہے‘
پاکستان شائع 08 جولائ 2022 01:23pm پی ڈی ایم جماعتیں آزادانہ انتخابات نہیں چاہتیں: عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے پاکستان میں دھاندلی کے 163 طریقوں میں سے 130 سے چھٹکارا پایا جا سکتا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 08:59pm وزیر خارجہ کو امریکی ہم منصب کا ٹیلیفون، سکیورٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال بلاول بھٹو زرداری نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و عوامی روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا اور امریکی نمائندہ خصوصی کے دورہ پاکستان کو سراہا