ایران نے بذریعہ پاکستان امریکا کو جنگ بندی کی نئی تجاویز بھجوا دیں تہران کا مؤقف پاکستانی ثالثی کے ذریعے امریکی حکام تک پہنچایا گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق شائع 18 مئ 2026 06:13pm
صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا امریکا ایران پر دباؤ جاری رکھے گا جب تک کوئی معاہدہ طے نہیں پا جاتا: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹر ویو شائع 11 مئ 2026 09:30pm
ایران نے ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کو شرائط سے مشروط کردیا فٹ بال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں مشترکہ طور پر منعقد ہوگا۔ شائع 09 مئ 2026 05:00pm
ہنٹا وائرس کتنا خطرناک ہے؟ امریکی طبی تحقیق کے ادارے کی رپورٹ جاری اس وائرس کی علامات ظاہر ہونے میں ایک سے آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔ شائع 09 مئ 2026 12:28pm
امریکا نے خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ ریکارڈ جاری کر دیا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عوام ان فائلوں کا خود جائزہ لے کر اپنی رائے قائم کر سکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 07:10pm
امریکی تجاویز پر ایران کے جواب کا انتظار ہے: مارکو روبیو ہم ایران پر حملے نہیں کر رہے، ہم حملوں کا جواب دے رہے ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 06:15pm
ٹرمپ انتظامیہ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم فیصلہ امریکا اور یورپی ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے تناظر میں کیا گیا اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 02:57pm
ایران کی تازہ ترین تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے ٹیلی فونک مذاکرات جاری ہیں لیکن معاملات آگے نہیں بڑھ رہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 11:55pm
امریکا میں ایچ ون بی ویزا پروگرام میں مبینہ فراڈ سامنے آگیا کئی 'گھوسٹ کمپنیاں' بھی ملوث ہونے کا انکشاف: تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جا سکتا ہے۔ شائع 01 مئ 2026 10:50am
ٹرمپ کی اہلیہ کی تضحیک، امریکی کامیڈین جمی کمل کا معافی سے انکار جمی کمل کا میلانیا ٹرمپ سے متعلق 'متنازع مذاق پر' معافی سے دوٹوک انکار، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا شائع 29 اپريل 2026 10:29am
ٹرمپ کو دھمکی: سابق ایف بی آئی ڈائریکٹر پر فردِ جرم عائد انسٹاگرام پوسٹ میں “86 47” نمبرز پر تنازع، ہر الزام پر 10 سال قید کی سزا کا امکان شائع 29 اپريل 2026 10:10am
جنگ کی دستک: دنیا بھر میں فوجی اخراجات 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے عالمی دفاعی اخراجات میں ریکارڈ اضافہ، دنیا نئی دوڑ کی جانب گامزن۔ شائع 28 اپريل 2026 01:57pm
ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات کو میڈیا پر نہیں لایا جائے گا: وائٹ ہاؤس ایران کی تجویز پر غور ہورہا ہے، صدر ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے بات کریں گے: کیرولین لیوٹ شائع 27 اپريل 2026 11:45pm
دنیا کے 10 امیر ترین ممالک کی فہرست سے فرانس اور جرمنی باہر نئے پراسپیریٹی انڈیکس کے مطابق امیر ترین ممالک کی نئی فہرست: فرانس اور جرمنی ٹاپ ٹین سے باہر. شائع 25 اپريل 2026 02:25pm
ٹیکسٹ بکس کی جگہ اسکرینز کا استعمال: نئی نسل ذہنی طور پر والدین سے کمزور رہ گئی مغربی ممالک میں ایک صدی سے جاری آئی کیو اسکورز میں اضافے کا رجحان اب الٹ گیا ہے۔ شائع 25 اپريل 2026 12:41pm
امریکا میں سزائے موت کے نئے طریقے: فائرنگ اسکواڈ، گیس اور بجلی کے جھٹکے بھی استعمال کیے جائیں گے امریکا میں سزائے موت کے طریقوں میں بڑی تبدیلی کے اعلان کے ساتھ ہی انسانی حقوق کے حامیوں کی طرف سے تنقید کا سامنا۔ شائع 25 اپريل 2026 09:27am
دنیا کے سب سے بڑے ہوٹیوبر ’مسٹر بیسٹ‘ پر خاتون ملازمہ کے سنگین الزامات مسٹر بیسٹ کی کمپنی نے ان الزامات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ شائع 23 اپريل 2026 12:29pm
65 سال قبل لاپتہ ہونے والی فیملی کا معمہ حل ہو گیا، حیرت انگیز انکشافات خاندان اور کمیونٹی کو دہائیوں کے انتظار کے بعد سکون اور جواب مل گیا۔ شائع 19 اپريل 2026 10:11am
امریکا ایران کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے بدلے یورینیم معاہدے پر غور کر رہا ہے: امریکی میڈیا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ایک مجوزہ منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔ شائع 17 اپريل 2026 09:10pm
ایران سے مذاکرات میں پاکستان واحد ثالث، اگلا راؤنڈ اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے: وائٹ ہاؤس جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیویٹ کی پریس کانفرنس شائع 15 اپريل 2026 11:57pm
امریکا کا جوہری سرگرمیاں 20 سال روکنے کا مطالبہ، ایران 5 سال پر راضی: نیویارک ٹائمز اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جوہری سرگرمیوں کی معطلی سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا: نیویارک ٹائمز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:14pm
50 فیصد ٹیرف کی دھمکی پر چین کی امریکا کو وارننگ امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھایا تو چین جوابی اقدامات کرے گا: ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 14 اپريل 2026 04:35pm
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو اب ٹول ٹیکس دینا ہوگا: ایران کا بڑا اعلان حکومت قومی مفادات کے تحت اس اہم سمندری راستے پر مکمل کنٹرول اور مؤثر مینجمنٹ قائم کرے گی: ابراہیم عزیزی شائع 12 اپريل 2026 06:59pm
اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ایران کا امریکا پر شدید عدم اعتماد کا اظہار اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 06:48pm
امریکا ایران مذاکرات: جڑواں شہروں میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شائع 10 اپريل 2026 09:08pm
گیلپ کا تازہ سروے: 80 فیصد پاکستانیوں کو امریکا - ایران مذاکرات سے مستقل امن کی امید جنگ بندی کی کوششوں میں حکومت کو عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے: گیلپ سروے پاکستان شائع 10 اپريل 2026 06:15pm
آرٹیمس ٹو: چاند کے تاریخی سفر کے بعد خلا نوردوں کی زمین پر واپسی کی تیاری آرٹیمس ٹو مشن کا مقصد نہ صرف انسانوں کو دوبارہ چاند پر بھیجنا ہے بلکہ وہاں طویل مدتی قیام کے لیے بنیاد رکھنا بھی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 03:45pm