دنیا شائع 12 مئ 2025 01:47pm امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات واپس لینے پر بھی اتفاق ہمارا مشترکہ ہدف متوازن تجارت ہے، اور امریکہ اس سمت میں آگے بڑھتا رہے گا، امریکی وزیر خزانہ
دنیا شائع 20 اپريل 2025 10:24am ووہان لیب سے کووڈ-19 کیسے لیک ہوا؟ وائٹ ہاؤس کا خصوصی رپورٹ میں انکشاف وائٹ ہاؤس نے کورونا کی لیبارٹری سے لیک ہونے کی تھیوری پر نئی ویب سائٹ لانچ کر دی
دنیا شائع 16 اپريل 2025 08:51am ٹرمپ ٹیرف کی گیند چین کے کورٹ میں، ’تمہیں ہماری ضرورت ہے ہمیں تمہاری نہیں‘ صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ہارورڈ یونیورسٹی معافی مانگے
دنیا شائع 09 اپريل 2025 08:50am ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر ان کی اپنی کابینہ میں بھی لڑائیاں شروع ہوگئیں
دنیا شائع 07 اپريل 2025 09:21am 50 سے زائد ممالک کا ٹیرف میں نرمی کرنے کیلئے امریکہ سے رابطہ محصولات کے نتیجے میں امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تقریباً 6 ٹریلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، امریکی میڈیا
دنیا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 09:26am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو اپریل کو ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس بدھ امریکا میں آزادی کا دن ہوگا, ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا شائع 28 فروری 2025 08:32am ٹرمپ کا امریکا اور برطانیہ کے درمیان جلد ایک عظیم تجارتی معاہدے کا اعلان روس یوکرین جنگ کا خاتمہ سب کے مفاد میں ہے، ٹرمپ
دنیا شائع 21 فروری 2025 10:08am ٹرمپ نے ایک ماہ میں جو اقدامات کئے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ترجمان وائٹ ہاؤس ڈونلڈ ٹرمپ اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کی بدھ کو صدارت کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
دنیا شائع 04 فروری 2025 08:40am اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ امریکا، ٹرمپ سے ملاقات میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات ہوگی ادھر اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد کی بمباری میں 61 ہزار فلسطینی شہید ہوئے
دنیا شائع 02 فروری 2025 12:15pm امریکہ میں بڑھتے فضائی حادثے، کیا ہوگا اگر کوئی طیارہ وائٹ ہاؤس سے جا ٹکرائے؟ وائٹ ہاؤس امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ ہے
دنیا شائع 29 جنوری 2025 10:46pm امریکا کا حماس کےتمام ہمدردطلبہ کےویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ امریکی صدردہشت گردانہ دھمکیوں، آتش زنی، توڑپھوڑاورتشدد کے واقعات پرسخت کارروائی کا حکم دیں گے۔
دنیا شائع 29 جنوری 2025 08:58am ٹرمپ نے سرکاری ملازمین میں بم پھوڑ دیا، ملازمت چھوڑنے کی دھماکہ خیز پیشکش چھ فروری سے پہلے ملازمت چھوڑنے والوں کو زیادہ مالی فائدہ دیا جائے گا
دنیا شائع 01 اکتوبر 2024 07:53pm ایران اسرائیل پر بڑے میزائل حملے کی تیاری کررہا ہے، اسرائیل کا جوابی حملہ بھیانک ہوگا، امریکی ذرائع امریکہ اسرائیل کے دفاع کیلئے اس بار ہر حد تک جائے گا، سی این این
دنیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 09:27am امریکا لبنان میں ڈیوائس دھماکوں میں ملوث نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس مشرق وسطیٰ کے بحران کا حل مزید فوجی آپریشن میں نہیں ہے، جان کربی
دنیا شائع 10 جولائ 2024 08:37am طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا زبردستی نفاذ افغان عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے، امریکا ٹی ٹی پی پر حملوں کا فیصلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگان
دنیا شائع 07 جون 2024 03:59pm پرندے کی رپورٹر کے سر پر لینڈنگ کی کوشش خاتون رپورٹر وائٹ ہاؤس کے لان میں موجود تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:15am پاک افغان سرحدی کشیدگی پر امریکہ کا رد عمل، پاکستان سے تحمل کی اپیل افغانستان دہشت گردی کی پناہ گاہ نہ بنے، وائٹ ہاؤس، شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار
دنیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 12:13pm پاکستان کے انتخابات میں دھمکیوں کی خبروں پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 06:07pm حملے کی صورت میں نیٹو رکن ممالک کو بچائے گا یا نہیں؟ وائٹ ہاؤس کی ٹرمپ کے بیان پر وضاحت سابق امریکی صدر نیٹو کے ناقد اور مخالف ہیں، اپنے دورِ صدارت میں رکنیت ترک کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔
دنیا شائع 28 نومبر 2023 11:13pm شمالی کوریا کے جاسوس سیٹلائٹ نے وائٹ ہاؤس سمیت کئی امریکی اہداف کی تصویریں اتار لیں دنیا بھر میں سیٹلائٹ کی قابلیت پر بحث چھڑ گئی
دنیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:07pm بھارت کسی بھی تنازع پر اپنا مؤقف پیش کرنے میں آزاد ہے، وائٹ ہاؤس اسرائیل اور فلسطین تنازع پر بھارت خود فیصلہ کرے، جان کربی
دنیا شائع 05 نومبر 2023 04:56pm مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر سرخ رنگ پھیر دیا ہزاروں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا۔
دنیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 12:35pm اسرائیل فلسطین کشیدگی: 950 فلسطینی شہید، امریکا کا ہمیشہ اسرائیل کی پشت پناہی کرنے کا اعلان غزہ میں دو لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے
دنیا شائع 10 اکتوبر 2023 07:22pm ’مگر مچھ کے آنسو‘، وائٹ ہاؤس ترجمان لائیو ٹی وی پر اسرائیل کیخلاف حملے پر روپڑے سوشل میڈیا صارفین نے جان کربی کے آنسوؤں کو ’اداکاری‘ قرار دیا ہے۔
دنیا شائع 30 اگست 2023 09:20am روس : ویگنرگروپ کے سربراہ کو خاموشی سے دفنا دیا گیا پریگوزن کی ہلاکت پر امریکا کا ردعمل سامنیے آگیا
دنیا شائع 18 اگست 2023 10:15am ڈونلڈ ٹرمپ کو خط میں ’زہر‘ بھجوانے والی خاتون کو 22 سال قید خاتون کینیڈا اور فرانس دونوں ممالک کی شہریت رکھتی ہے
دنیا شائع 05 جولائ 2023 02:10pm وائٹ ہاؤس سے ملنے والا سفید پاؤڈر کوکین نکلا، تحقیقات جاری امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے
لائف اسٹائل شائع 22 جون 2023 09:34am مودی کی جانب سے بائیڈن کو دیے گئے ڈبے میں کیا ہے وائٹ ہاؤس میں بھارتی وزیراعظم کی دعوت کے دوران تحائف کے تبادلے
دنیا شائع 10 جون 2023 04:04pm امریکا کو روس کے اندر ایرانی ڈرون تیار کرنے کی کوششوں پر تشویش ہے، وائٹ ہاؤس ایرانی ڈرون روسی افواج نے یوکرین کیخلاف استعمال کیے، ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی
دنیا شائع 27 مئ 2023 12:44pm وائٹ ہاؤس واقعہ: مودی سرکار کی شرانگیزی عالمی سطح پر بھی واضح صحافی اور انسانی حقوق کے ترجمان پیٹر فریڈریک نے اس واقع کو ہندوتوا کی شدت پسند سوچ قرار دیا ہے۔