ایران کو معاہدہ کرنا پڑے گا ورنہ نتائج برے ہوں گے: صدر ٹرمپ ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں گے تو مشرق وسطیٰ میں امن ممکن نہیں ہوگا، امریکی صدر
واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کا اجلاس: غزہ کے لیے امریکا 10 ارب ڈالر دے گا، ٹرمپ امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت کو سراہا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی۔
برطانوی پولیس نے سابق شہزادے اینڈریو کو گرفتار کرلیا اینڈریو پرمجرم جیفری ایبسٹن کوخفیہ حکومتی دستاویزفراہم کرنے کا الزام ہے
دنیا بھارت: جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا چار افراد گرفتار، شوہر شدید جھلس کر اسپتال میں زیرِ علاج
دنیا دنیا کے دو ملک جہاں پہلا روزہ 20 فروری کو ہوگا 19 فروری سے رمضان شروع کرنے والے ممالک میں عمان، برونائی، بھارت، پاکستان اور مصر شامل ہیں۔
دنیا ایران اپنے حساس فوجی مقامات کو قلعہ بند بنا رہا ہے؟ سیٹلائٹ تصاویر جاری ایران نے بڑھتے ہوئے امریکی خطرے کے باعث اپنے حساس فوجی مقام کی قلعہ بندی کی ہے
دنیا ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، اسرائیل نے تیاری شروع کردی اسرائیل کا دفاعی اور ہنگامی اداروں کو تمام صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے کا حکم
دنیا آسٹریلیا میں مسجد کو دھمکی آمیز پیغام موصول، مسلمانوں میں خوف کی لہر مقامی مسلم رہنماؤں نے اس واقعے کو شرانگیزی قرار دے دیا ہے، رپورٹ
دنیا تیاری مکمل، رواں ہفتے کے آخر میں ایران پر حملہ ہوسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ دنوں میں فضائی اور بحری اثاثوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے: رپورٹ