تہران میں یومِ القدس ریلی، دھماکوں کے باوجود ایرانی قیادت کی شرکت، عوام کا جوش ہزاروں افراد فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سڑکوں پرنکل آئے، ویڈیو وائرل
ایران پہلے حملے روکے، تب ہی ثالثی ممکن ہے: یو اے ای خطے میں کشیدگی کا حل بالآخر سفارتکاری اور مذاکرات میں ہے، اماراتی وزیر مملکت برائے خارجہ امور لانا نسیبہ
اقوام متحدہ کی اسرائیل اور حزب اللہ سے فوری جنگ بندی کرنے کی اپیل لبنان میں مسلح گروہوں کا دور ختم اور ریاستی اداروں کو طاقت کے استعمال پر مکمل اختیار حاصل ہونا چاہیے۔
دنیا ایرانی رہنما بنکرز میں چھپ رہے ہیں، امریکی وزیر دفاع نے بڑا دعویٰ کردیا آبنائے ہرمز پر بارودی سرنگوں کو تباہ کرنا ہماری ترجیح ہے: پیٹ ہیگستھ
دنیا ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ردعمل سے متعلق غلط اندازے لگائے تھے: سی این این صدر ٹرمپ ایران پر حملے جیسے اہم فیصلوں میں ماہرین کے بجائے صرف قریبی مشیروں پر انحصار کرتے رہے: سی این این
دنیا تہران میں ’القدس ریلی‘ کے قریب فضائی حملہ، شرکاء بے خوف آگے بڑھتے رہے حملے سے قبل اسرائیل کی جانب سے لوگوں کو علاقے سے دور رہنے کی وارننگ دی گئی تھی
دنیا عراق میں ڈرون حملے سے فرانس کا ایک فوجی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی فرانسیسی صدر نے ایک فرانسیسی فوجی مارے جانے کی تصدیق کردی
دنیا امریکا نے ایران کی بحری اور فضائی افواج تقریباً ختم کردی: ٹرمپ کا دعویٰ اگر کوئی ناکام نیو یارک ٹائمز کو پڑھے تو اسے غلط تاثر ملے گا کہ امریکا اس جنگ میں کامیاب نہیں ہو رہا، ٹرمپ
دنیا نیتن یاہو کی مجتبی خامنہ ای اور نعیم قاسم کو قتل کی پھر دھمکی بمباری کے بعد ایران اب پہلے جیسا نہیں رہا، اسرائیلی وزیراعظم کی پریس کانفرنس
دنیا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ عالمی منڈی میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 25 سینٹس فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی ہے
دنیا دبئی میں زوردار دھماکوں کی اطلاعات، قریبی عمارتیں لرز اُٹھیں حکام نے تصدیق کی کہ اس واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے نہیں ملی
دنیا امریکا نے روسی تیل کی خریداری پر پابندیوں میں نرمی کر دی واشنگٹن کے مطابق 12 مارچ تک جہازوں میں موجود روسی تیل کی ترسیل اور فروخت 11 اپریل تک جاری رکھی جا سکے گی۔
دنیا پاسداران انقلاب کا امریکی بحری بیڑے ’ابراہم لِنکن‘ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
دنیا عراق میں گرنے والے امریکی طیارے میں عملے کے 4 افراد ہلاک، سینٹ کام کی تصدیق طیارہ آگ یا فرینڈلی فائر کی وجہ سے نہیں گرا، واقعے کی تفتیش جاری ہے: سینٹ کام
دنیا اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، 9 افراد شہید 98 معصوم بچے بھی شامل، شہدا کی شہدا کی تعداد 634 ہو گئی