ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا: ترجمان دفترِ خارجہ
پینٹاگون کے قریب بڑا حادثہ، محکمہ جنگ کے 10 اہلکاروں سمیت 23 افراد زخمی حادثے کے بعد سیکیورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئیں اور ریڈ زون علاقے میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔
اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کے لیے پاکستان روانہ ہوں گے: ترجمان وائٹ ہاؤس ایران نے خود رابطہ کیا اور بالمشافہ ملاقات کی درخواست کی: کیرولین لیوٹ
دنیا ایران جنگ میں امریکا کے 35 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال ہوئے: نیویارک ٹائمز بڑی مقدار میں میزائل اور دفاعی ہتھیار استعمال ہونے سے نہ صرف ذخائر کم ہوئے بل کہ امریکا کی عالمی دفاعی تیاریوں پر بھی سوالات اٹھ گئے۔
دنیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فضائیہ کا طیارہ تباہ ہونے کی اطلاعات، ترجمان کی تردید ضلع کشتواڑ میں مقامی شہریوں نے دھماکے کی آواز سنی اور جنگل سے گہرا دھواں اٹھتے دیکھا: بھارتی میڈیا
دنیا تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع ابتدائی مرحلے میں استنبول اور مسقط کے لیے فضائی آپریشن ہفتے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دنیا چین نے ایرانی جہاز سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو بے بنیاد قرار دے دیا امریکا کی جانب سے روکے گئے ایرانی کارگو جہاز کے حوالے سے چین کا نام لینا غیر ذمہ دارانہ اور بے بنیاد ہے: چینی وزارتِ خارجہ
دنیا صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، یرغمالیوں میں 11 پاکستانی بھی شامل شپنگ ذرائع کے مطابق اونر 25 نامی جہاز پر بحری قزاقوں نے 21 اپریل کو حملہ کیا اور اسے قبضے میں لے لیا۔
دنیا نیتن یاہو کا کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد مکمل صحت یابی کا دعویٰ پروسٹیٹ کینسر لاحق ہوا تھا جس کا علاج خاموشی سے کیا گیا: نیتن یاہو
دنیا ایران کے پاس اب بھی مذاکرات کی میز پر آنے کا موقع ہے: امریکی وزیرِ جنگ امریکی ناکہ بندی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکیں گے: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی نیوز بریفنگ
دنیا ٹرمپ کی پوسٹ میں بھارت جہنم کا گڑھا قرار، بھارتی وزارتِ خارجہ کا سخت ردعمل کانگریس اور بھارت بھر میں ٹرمپ کی پوسٹ پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا
دنیا ایران نے آبنائے ہرمز میں دوست ممالک کو ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا وزارت خارجہ استثنیٰ کو برقرار رکھنے کی کوشش کررہی ہے،کاظم جلالی
دنیا بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے داخلی راستے پر پھنس گئے، ویڈیو وائرل راج ناتھ سنگھ آبدوز میں داخل ہوتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے، جرمن اہلکاروں نے مدد کی
دنیا ٹرمپ کی برطانیہ کو ڈیجیٹل ٹیکس ختم نہ کرنے پر بھاری ٹیرف کی دھمکی ٹرمپ نے دی ٹیلی گراف کو انٹرویو میں کہا کہ اگر برطانیہ نے یہ ٹیکس واپس نہ لیا تو وہ اُس پر بڑا ٹیرف لگا دیں گے
دنیا امریکی فوج کا ایران جنگ بندی ٹوٹنے کی صورت میں آبنائے ہرمز پر حملوں کا منصوبہ تیار تیز رفتار حملہ آور کشتیوں، بارودی سرنگیں بچھانے والے جہازوں اور دیگر غیر روایتی عسکری وسائل کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے
دنیا امریکا ایران میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا تقریباً 75 فیصد فوجی اہداف حاصل کرچکا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
دنیا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں مزید تین ہفتوں کی توسیع کا اعلان اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنان کے صدر جوزف عون کو اوول آفس میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں: صدر ٹرمپ
دنیا امریکا کا غیرسنجیدہ رویہ مذاکرات میں رکاوٹ ہے: ایرانی صدر ٹول ٹیکس آمدن سینٹرل بینک میں جمع کرا دی ہے: ڈپٹی اسپیکر