Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعہ 05 جون 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

متحدہ عرب امارات کے خلاف حالیہ دنوں میں کوئی کارروائی نہیں کی: ایران

متحدہ عرب امارات کے خلاف حالیہ دنوں میں کوئی کارروائی نہیں کی: ایران

متحدہ عرب امارات کی جانب سے پھیلائی جانے والی رپورٹس پروپیگنڈا اور مظلوم بننے کا ناٹک ہیں: ایرانی فوج
امریکی وزیرِ جنگ کا ایران کے 'خودکش ڈولفنز' کے دعوؤں پر ردِعمل

امریکی وزیرِ جنگ کا ایران کے 'خودکش ڈولفنز' کے دعوؤں پر ردِعمل

پیٹ ہیگسیتھ نے جواب دیا کہ وہ اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ کسی کے پاس ایسے ڈولفنز موجود ہیں یا نہیں۔
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا

ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا

تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص ای میل ایڈریس کے ذریعے پیشگی اطلاع اور ٹرانزٹ پرمٹ حاصل کرنا ہوگا: ایران
دنیا
'ایکس‘ نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا

'ایکس‘ نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے اکاؤنٹ سے بلیو چیک ہٹا دیا

اسماعیل بقائی نے ایکس کے جانبدارانہ طرز عمل کی مذمت کی۔
دنیا
یقین کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں: اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل

یقین کرنے سے پہلے تصدیق ضرور کریں: اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل

انٹرنیٹ پر وائرل ایک ڈیپ فیک تصویر میں وزیراعظم میلونی کو نازیبا لباس میں دکھایا گیا تھا۔
دنیا
ایران جانتا ہے کہ اسے کیا نہیں کرنا چاہیے: جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا جواب

ایران جانتا ہے کہ اسے کیا نہیں کرنا چاہیے: جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا جواب

ایرانی فوج اب محض کھلونے چلانے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو
دنیا
ترکیہ نے اپنے طویل رینج والے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش کر دی

ترکیہ نے اپنے طویل رینج والے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش کر دی

میزائل آواز کی رفتار سے 25 گنا زیادہ رفتار سے ہدف تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
دنیا
ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای کا دفاعی نظام فعال، شہریوں کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایت

ایرانی حملوں کے بعد یو اے ای کا دفاعی نظام فعال، شہریوں کو محفوظ مقام پر رہنے کی ہدایت

وزارتِ دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرونز کو ناکام بنا رہا ہے۔
دنیا
ایران کے حملوں کا خدشہ: امریکا کا عراق میں اپنے شہریوں کو فوری انخلا کا حکم

ایران کے حملوں کا خدشہ: امریکا کا عراق میں اپنے شہریوں کو فوری انخلا کا حکم

امریکی شہریوں کو سخت ہدایت کی گئی ہے کہ عراق کے لیے کسی بھی قسم کا سفر نہ کریں: امریکی سفارت خانہ
دنیا
ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ

ایرانی حکام کے مطابق ایک نیا بحری نقشہ جاری کیا گیا ہے جس میں توسیع شدہ حدود دکھائی گئی ہیں۔
دنیا
جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز سے ایران کا قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ

جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز سے ایران کا قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ

'پروجیکٹ فریڈم' نامی بحری آپریشن کے ذریعے آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ ہر صورت ختم کیا جائے گا: پیٹ ہیگسیتھ
دنیا
ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران

ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران

امریکا کی شرپسندی کا خاتمہ قریب ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کا بیان
دنیا
میزائل حملوں کے دعوے اور ایرانی کشتیوں کی تباہی: آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا

میزائل حملوں کے دعوے اور ایرانی کشتیوں کی تباہی: آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا

جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں امریکی آپریشن میں حصہ لینے کا امکان
دنیا
ایران کی یو اے ای پر حملوں کی تردید، پاکستان سمیت کئی ممالک کی مذمت

ایران کی یو اے ای پر حملوں کی تردید، پاکستان سمیت کئی ممالک کی مذمت

متحدہ عرب امارات پر حملے امریکا کی 'فوجی مہم جوئی' کا نتیجہ ہیں: ایرانی فوجی ذرائع کا دعویٰ
دنیا
آبنائے ہرمز میں آپریشن: جنوبی کوریا کا ٹرمپ کے 'پروجیکٹ فریڈم' میں شمولیت پر غور

آبنائے ہرمز میں آپریشن: جنوبی کوریا کا ٹرمپ کے 'پروجیکٹ فریڈم' میں شمولیت پر غور

امریکی صدر نے حال ہی میں اس اہم آبی گزرگاہ میں پھنسے ہوئے جہازوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اس مہم کا اعلان کیا تھا۔
دنیا
صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی، 66 فیصد امریکیوں کا اظہارِ نفرت

صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی، 66 فیصد امریکیوں کا اظہارِ نفرت

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
دنیا
ایرانی بندرگاہ پر کھڑے متعدد تجارتی جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی

ایرانی بندرگاہ پر کھڑے متعدد تجارتی جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی

ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’مہر‘ کے مطابق اس وقت فائر فائٹنگ ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہیں۔
دنیا
ٹرمپ حملہ کیس: جج کی ملزم کے ساتھ جیل میں غیر مناسب سلوک پر معذرت

ٹرمپ حملہ کیس: جج کی ملزم کے ساتھ جیل میں غیر مناسب سلوک پر معذرت

مجسٹریٹ جج ضیاء فاروقی نے ملزم کول ایلن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جس صورتحال سے بھی گزرے ہیں، میں اس پر آپ سے معذرت خواہ ہوں۔
دنیا
چین میں دھماکہ: 21 افراد ہلاک، صدر شی جن پنگ کا فوری ایکشن

چین میں دھماکہ: 21 افراد ہلاک، صدر شی جن پنگ کا فوری ایکشن

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فیکٹری کی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں اور فضا میں سیاہ دھوئیں کے بادل بلند ہو رہے ہیں۔
دنیا
ایران کے ایٹمی بم بنانے کی صلاحیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ایران کے ایٹمی بم بنانے کی صلاحیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ

ماہرین کا خیال تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے اس عمل کو ایک سال تک پیچھے دھکیل دیا ہے۔
دنیا
وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ: مشکوک مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار

وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ: مشکوک مسلح شخص زخمی حالت میں گرفتار

واقعے کے بعد وائٹ ہاؤس میں تھوڑی دیر کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔
دنیا
ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکی بحری جہازوں اور تجارتی جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون حملوں کے جواب میں امریکی فوج نے ایران کی چھ کشتیوں کو تباہ کیا ہے: سینٹ کام
دنیا
اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا

اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا

رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کے آغاز پر خفیہ طور پر اپنا دفاعی نظام امارات میں نصب کیا تھا۔
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

بجٹ 2026 میں گاڑیاں سستی یا مہنگی؟

بجٹ 2026 میں گاڑیاں سستی یا مہنگی؟

ایلون مسک کھرب پتی بننے کے قریب

ایلون مسک کھرب پتی بننے کے قریب

شاہراہِ فیصل اور جرمانوں کی بارش

شاہراہِ فیصل اور جرمانوں کی بارش

موبائل اور لیپ ٹاپ کی قیمتوں میں اضافہ

موبائل اور لیپ ٹاپ کی قیمتوں میں اضافہ

انگلش کپتان کا مجسمہ

انگلش کپتان کا مجسمہ

تازہ ترین

فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

فکسڈ ٹیکس اسکیم میں شامل ہونے سے چھوٹے دکانداروں کو کیا فائدہ ہوگا؟

وفاقی حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

وفاقی حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

آج پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا یا مہنگا؟ بڑی خبر آگئی

آج پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا یا مہنگا؟ بڑی خبر آگئی

ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ

ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی فوج نے ایرانی بحریہ کا جنگی جہازوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

امریکی فوج نے ایرانی بحریہ کا جنگی جہازوں کو پسپا کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

'ہنزہ لاہور جیسا ہو یا کراچی جیسا‘: میئرکراچی کا خرم دستگیر کے بیان پر ردِ عمل

'ہنزہ لاہور جیسا ہو یا کراچی جیسا‘: میئرکراچی کا خرم دستگیر کے بیان پر ردِ عمل

کوکین کوئین پنکی کو لاہور منتقل کرنے کی اجازت، پولیس تفتیش کے لیے کراچی جائے گی

کوکین کوئین پنکی کو لاہور منتقل کرنے کی اجازت، پولیس تفتیش کے لیے کراچی جائے گی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.