پی ٹی آئی جلسہ: کارکن لانے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس، عہدیداروں نے استعفے پیش کردیے
پشاورمیں 7 دسمبر کے جلسے کے بعد ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو نوٹس جاری، تین دن میں وضاحت طلب
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.