کھیل پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے جنوبی افریقا کو کم ترین اسکور پر آؤٹ کردیا بھارت نے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 101 رنز سے شکست دے دی شائع 10 دسمبر 2025 02:53pm
پاکستان خیبر پختونخوا: گاڑی کی فروخت کے بعد نمبر پلیٹ اب شہری کے پاس رہے گی اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے بجائے شہری کی ملکیت ہوگا، فروخت کے بعد بھی پرانا نمبر محفوظ رہ سکے گا اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 01:28pm
پاکستان ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ ڈاکٹر وردہ کی موت گردن کی ہڈی ٹوٹنے اور دم گھٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 08:21pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا 9 اور 10 مئی کے مقدمات ختم کرنے کا فیصلہ، کابینہ نے منظوری دے دی خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کو مقدمات واپس لینے کی سفارشات تیار کرنے کی ہدایت کردی شائع 05 دسمبر 2025 10:48pm
پاکستان خیبرپختونخوا: غیر قانونی افغان باشندوں کی رجسٹریشن کے لیے پوائنٹس کے قیام کا فیصلہ تمام اضلاع میں سروس پوائنٹس قائم، خواتین، بچوں اور بزرگوں کے لیے علیحدہ کاؤنٹرز، نادرا کو بایومیٹرک تصدیق کی ہدایات اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 11:50am
پاکستان ’ہدف پریڈ تھی‘: پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک ایف سی اہلکاروں کی بروقت کارروائی نے بڑے سانحے کو ٹال دیا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 24 نومبر 2025 02:01pm
پاکستان 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کمیشن سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد جمع کر کے اپنی رپورٹ کابینہ کو پیش کرے: سہیل آفریدی شائع 14 نومبر 2025 08:18pm
پاکستان ’بند کمروں میں فیصلوں سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی‘، خیبر پختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق، صوبائی حکومت سے مشاورت کریں، خیبر پختونخوا امن جرگے کا مطالبہ شائع 12 نومبر 2025 09:39pm
پاکستان طورخم سرحد کھل گئی، تجارت بدستور بند، افغان مہاجرین کو صرف واپسی کی اجازت سرحد کی بندش سے افغانستان کو پاکستان سے دوگنا نقصان ہو رہا ہے، سابق سینیئر نائب صدر سرحد چیمبر آف کامرس اپ ڈیٹ 01 نومبر 2025 01:35pm
پاکستان خیبر پختونخوا کی 13 رکنی کابینہ تشکیل، حلف برداری ہوگئی 13 اراکین پر مشتمل کابینہ میں 10 وزراء، 2 مشیر اور 1 معاونِ خصوصی شامل ہیں۔ شائع 31 اکتوبر 2025 04:37pm
پاکستان عمران خان سے اجازت ملنے کے بعد سہیل آفریدی آج خیبرپختونخوا کابینہ بنائیں گے کابینہ میں توسیع کا حتمی فیصلہ بانیِ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا جائے گا شائع 29 اکتوبر 2025 12:23pm
پاکستان خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک اور زبان کا اضافہ، تعداد کتنی ہو گئی؟ اردو، انگریزی، پشتو، ہندکو، سرائیکی میں کارروائی ہوتی تھی شائع 27 اکتوبر 2025 05:26pm
پاکستان پاک افغان کشیدگی: 10 روز سے بند طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل طورخم بارڈر سےیومیہ اوسطاً پچاسی کروڑ روپے دوطرفہ تجارت ہوتی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:45am
پاکستان بلٹ پروف گاڑیوں کی واپسی پر وفاق اور خیبر پختون خوا کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی دی گئی بلٹ پروف ایک گاڑی کی قیمت 10کروڑ روپے ہے، طلال چوہدری شائع 21 اکتوبر 2025 10:09pm
پاکستان وفاق نے پولیس کو ناقص اور پرانی بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کیں: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کا دعویٰ گاڑیاں وفاق کو واپس کر دی جائیں، سہیل آفریدی کی ہدایت شائع 20 اکتوبر 2025 07:05pm
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو آج شام 4 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم اگر گورنر نے حلف نہیں لیا تو پھر اسپیکر کو ہدایت ہے کہ حلف لے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 12:22am
پاکستان نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کا معاملہ لٹک گیا، پی ٹی آئی کو پشاور ہائیکورٹ سے ریلیف نہ مل سکا عدالت نے حلف برداری کے لیے کی کسی کو نامزد کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کل تک گورنر خیبرپختونخوا کی رائے مانگ لی شائع 13 اکتوبر 2025 06:43pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب: سہیل آفریدی سمیت تمام اپوزیشن امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور وزارتِ اعلیٰ کے منصب کے لیے مجموعی طور پر 4 امیدوار میدان میں ہیں، سخت مقابلہ متوقع شائع 12 اکتوبر 2025 08:55pm
پاکستان علی امین گنڈاپورکا استعفا موصول: گورنرکا آئینی طریقہ کار کے تحت استعفا قبول کرنے کا فیصلہ پیر کو دفترکھلے گا تو فیصلہ کروں گا، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 10:20pm
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رتہ کلاچی پولیس ٹریننگ سینٹر کے گیٹ سے بارود سے بھری گاڑی ٹکرادی۔ اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 03:54pm