کاروبار غریب کے لیے ضروری مٹی کا تیل بھی مہنگا کردیا گیا نئی قیمت 280 روپے70 پیسےفی لیٹر ہوگئی، اطلاق آج سے ہوگا شائع 06 جون 2026 12:18pm
کاروبار حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی، ڈیزل کی قیمت برقرار پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ شائع 05 جون 2026 11:23pm
پاکستان ای سی سی اجلاس: اسلام آباد مذاکرات کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے 69 کروڑ روپے منظور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف وزارتوں کے لیے اربوں روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی شائع 05 جون 2026 09:06pm
پاکستان بجلی ایک بار پھر مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 19 پیسے اضافہ نیپرا نے اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی، اضافی رقم جون کے بلوں میں وصول کی جائے گی. شائع 05 جون 2026 12:22am
کاروبار بجٹ 27-2026: پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر ٹیکس کی تیاری نوے لاکھ صارفین کو قانونی دائرے میں لانے کا مشن، مگر چیلنجز برقرار شائع 02 جون 2026 12:49pm
پاکستان بجٹ 2026: کھانے پینے کی بنیادی اشیاء پر بھاری ٹیکسز کم نہ ہونے کا امکان وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں اشیائے خورونوش پر بھاری ٹیکس کم نہ کیے جانے کا امکان ہے شائع 02 جون 2026 10:59am
کاروبار بجٹ 27-2026: پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس کم کرنے کی تیاری فائلرز اور نان فائلرز جائیداد کی خریدوفروخت پر کتنا ٹیکس دیں گے؟ شائع 01 جون 2026 12:20pm
کاروبار جی ایس ٹی 19 فیصد کرنے پر غور: سولر، الیکٹرک و ہائبرڈ گاڑیوں پر بھی ٹیکس بڑھانے کی تجویز بجٹ سے متعلق حتمی فیصلے مناسب وقت پر سامنے لائے جائیں گے: حکام وزارتِ خزانہ و ایف بی آر شائع 31 مئ 2026 08:37pm
کاروبار پیٹرول پر لیوی کی شرح میں کمی، ڈیزل پر بڑھادی گئی پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اورڈیزل پرلیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا۔ شائع 29 مئ 2026 11:40pm
پاکستان وفاقی بجٹ 27-2026 تجاویز: سرکاری ملازمین کے لیے کیا خوش خبری ہے؟ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کیے ہیں۔ شائع 29 مئ 2026 03:15pm
کاروبار حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی پیٹرول فی لیٹر کی قیمت میں 6 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 80 پیسے کمی کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 11:53pm
کاروبار بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک ماہ کے لیے بڑے اضافے کا امکان سی پی پی اے کی نیپرا میں درخواست جمع، بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 05:23pm
کاروبار پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات: الیکٹرک گاڑیوں پر 18 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت نے 2026 سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کا مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا اپ ڈیٹ 20 مئ 2026 06:33pm
کاروبار بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، جون میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا بوجھ ٹل گیا ایل این جی کی بندش اور مہنگے فرنس آئل کے استعمال کے باوجود بجلی صارفین پر کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑے گا، پاور ڈویژن شائع 18 مئ 2026 07:01pm
کاروبار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھاری اضافے کے بعد معمولی کمی پیٹرولیم ڈویزن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 مئ 2026 08:07am
کاروبار حکومت کا گیس پر 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جنوری 2027 تک گیس پر دی جانے والی رعایتیں مکمل طور پر ختم کردی جائیں گی: ذرائع شائع 13 مئ 2026 04:40pm
پاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے رقم 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل کرلی جائے گی، اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 12:54pm
کاروبار پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات اتنی مہنگی کیوں ہیں؟ وزیرِ مملکت نے اصل حقیقت بتا دی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں اہم انکشافات شائع 11 مئ 2026 04:02pm
کاروبار پٹرول کی قیمت میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2026 01:10pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر سے زائد قسط منظور کر لی واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کے قرض پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ شائع 08 مئ 2026 09:47pm