پاکستان سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ہلاک رنگ لیڈر وحید اللہ عرف مختیار بھی مارا گیا، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد شائع 20 اپريل 2026 11:42am
پاکستان ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور: اسلام آباد میں ہزاروں اہلکار تعینات، راولپنڈی تاحکمِ ثانی بند کاروباری مراکز اور پارکس آج رات 12 بجے سے بند رہیں گے اپ ڈیٹ 19 اپريل 2026 10:50am
پاکستان وفاقی آئینی عدالت: بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار پڑھنے کا حق بنیادی حق ضرور ہے مگر یہ ملکی قوانین اور خارجہ پالیسی کے تحت پابندیوں کے تابع ہے، عدالت شائع 17 اپريل 2026 02:02pm
پاکستان موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا نادرا نے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہونے سے قبل بروقت تجدید کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ شائع 09 اپريل 2026 06:33pm
پاکستان ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، کئی سڑکیں بند شہریوں کے لیے کون سی سڑک کھلی رہے گی؟ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2026 12:28pm
پاکستان امریکا کا ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کی صبح اسلام آباد میں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 11:47pm
پاکستان کامیاب مذاکرات کے بعد تحریک انصاف نے کل کا جلسہ منسوخ کردیا فریقین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد پی ٹی آئی نے جلسہ ملتوی کرنے پر اتفاق کرلیا۔ شائع 08 اپريل 2026 08:36pm
پاکستان 9 اور 10 اپریل کو تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 2 روزہ چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 08 اپريل 2026 06:44pm
پاکستان پی آئی اے نے رعایتیں ختم کر دیں، متعدد پروازیں بھی معطل فضائی ایندھن کی لگا تار بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے بڑے انتظامی فیصلے کر لیے ہیں۔ شائع 06 اپريل 2026 06:04pm
پاکستان پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6.3 ریکارڈ اسلام آباد، خیبرپختونخوا، پنجاب اور شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے شائع 03 اپريل 2026 09:51pm
کاروبار جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، پاکستان میں فضائی ٹکٹ 100 فیصد مہنگے ہوگئے فیول کی قیمت 176 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 417 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 03:01pm
پاکستان اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 ملازمین 90 روز کے لیے معطل معطل ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ شائع 20 مارچ 2026 05:49pm
پاکستان ریلوے مسافروں کے لیے خوشخبری، عید الفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ یہ ٹرینیں ملک کے مختلف شہروں سے روانہ ہوں گی تاکہ عید کے دوران لوگوں کو آسان اور سہولت بخش سفر فراہم کیا جا سکے شائع 15 مارچ 2026 12:57pm
پاکستان اسلام آباد: عورت مارچ میں شریک 11 خواتین اور 3 مرد گرفتار گرفتار ہونے والوں میں فرزانہ باری بھی شامل ہیں۔ شائع 08 مارچ 2026 04:26pm
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا عدالت نے ملزمان کو 10،10 سال قید اور5،5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2026 12:04pm
دنیا امریکی جریدے نے مودی کی اسرائیل نواز پالیسی کے منفی اثرات کا پوسٹ مارٹم کردیا مودی کی نیتن یاہو سے کھلی قربت نے بھارت کی متوازن خارجہ پالیسی پر سوال کھڑے کر دیے: ڈی سی جرنل شائع 06 مارچ 2026 03:40pm
پاکستان اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ: بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے شائع 01 مارچ 2026 06:28pm
پاکستان وفاقی حکومت نے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی وزارت داخلہ کا فیصلہ، سیکیورٹی وجوہات کے تحت صوبوں کو عملدرآمد کی ہدایت شائع 27 فروری 2026 05:53pm
پاکستان راولپنڈی: عمران خان کی بہن اڈیالہ جیل کے قریب زیرِ تعمیر نالے میں گر کر زخمی نورین نیازی داہگل ناکے پر زیرِ تعمیر سیوریج لائن کراس کرتے ہوئے گرگئیں۔ اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 04:25pm
پاکستان بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید حملہ سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کےدوران کیا گیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 04:36pm