پاکستان لاپتہ پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کی تلاش جاری کے ٹو ایئر ویز کے دفاتر سیل کردیے گئے جب کہ تحقیقاتی ٹیم نے ریکارڈ تحویل میں کرلیا۔ شائع 08 جولائ 2026 11:51pm
پاکستان کراچی: یونیورسٹی روڈ پر دھماکا اور فائرنگ، واقعے کی نوعیت واضح نہ ہو سکی موسمیات چورنگی کے قریب واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تحقیقات جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ 28 جون 2026 12:10am
پاکستان حکومت نے 25 اور 26 جون کو عام تعطیلات کا اعلان کردیا اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ شائع 22 جون 2026 05:30pm
پاکستان پی آئی اے نے فضائی عملے پر بڑی پابندیاں عائد کردیں پی آئی اے کی انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کے لیے ضابطہ اخلاق مزید سخت کردیا ہے۔ شائع 16 جون 2026 08:44pm
پاکستان سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اچانک کم کر دیں حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 24 مئ 2026 04:32pm
پاکستان پنکی کے ساتھ افریقی سہولت کار بھی لاہور میں موجود ہیں: کراچی پولیس چیف کا دعویٰ ملزمہ کے نیٹ ورک میں تقریباً 20 خواتین بھی شامل ہیں اور 300 افراد منشیات کے نیٹ ورک سے جڑے ہوئے ہیں: ایڈیشنل آئی جی کراچی شائع 15 مئ 2026 07:56pm
پاکستان ’کوکین کوئین‘ کی عدالت میں شاہانہ پیشی کی تحقیقات، سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا اعلان ملزمہ کو جس انداز میں پیش کیاگیا، وہ نامناسب تھا، مزید کیسز میں بھی ریمانڈ لیا جائے گا: وزیرِ داخلہ سندھ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 08:54pm
پاکستان کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے کا واقعہ عمارت کے میزنائن فلور پر پیش آیا جہاں بجلی کے میٹر نصب تھے۔ شائع 12 مئ 2026 02:34pm
پاکستان کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 06:25pm
پاکستان کراچی میں 29 ارب سے زائد ایرانی ریال اسمگل کرنے کی کوشش کیماڑی پولیس نے ایرانی کرنسی کی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کے 9 ارکان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ شائع 14 اپريل 2026 07:31pm
پاکستان نہال ہاشمی آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، نامزد گورنر سندھ سے ان سے عہدے کا حلف لیں گے شائع 13 مارچ 2026 12:55am
پاکستان وفاقی حکومت کا جمعے کو بھی ہفتہ وار چھٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے کفایت شعاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا بھی حکم دے دیا۔ شائع 10 مارچ 2026 06:23pm
پاکستان سندھ میں گاڑیوں کی انشورنس لازمی قرار، حادثات کے متاثرین کے لیے معاوضے کا اعلان پاکستان کا پہلا جدید ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم سندھ میں فعال ہوگیا، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ شائع 08 مارچ 2026 03:27pm
کاروبار پیٹرول کے 3 جہاز کل تک پاکستان پہنچنے کی توقع وزیراعلیٰ سندھ سے وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کی ملاقات، عالمی تیل قیمتوں میں اضافے اور ایندھن ذخائر پر بریفنگ دی گئی۔ شائع 08 مارچ 2026 02:41pm
پاکستان ایم کیو ایم نے سندھ کی تقسیم کے خلاف قرارداد کو آئین سے متصادم قرار دے دیا سندھ کے شہری علاقوں کے ساتھ دہائیوں سے ناانصافی ہو رہی ہے، خالد مقبول شائع 22 فروری 2026 07:00pm
پاکستان کراچی کو صوبہ بنانے کی بحث پھر گرم، سندھ اسمبلی میں دھواں دار تقاریر اسمبلی میں قرارداد پیش، سندھ کو قدیم تہذیب اور تاریخی اکائی قرار دے دیا گیا شائع 21 فروری 2026 05:32pm
پاکستان ایم کیو ایم ارکان میں دھمکیوں کے معاملے پر قیادت کا سخت ردِ عمل، علی خورشیدی کی طلبی ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی پارٹی چیئرمین خالد مقبول صدیقی کو معاملے پر بریف کریں گے شائع 20 فروری 2026 08:29pm
پاکستان کراچی میں موبائل فون سروس میں تعطل کے بعد صورتحال معمول پر آگئی کراچی: موبی لنک اور جیز کی سروس آدھا گھنٹہ بند رہی شائع 18 فروری 2026 07:23pm
پاکستان سندھ میں گاڑی مالکان اب شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ نمبر پلیٹ کے مالک ہوں گے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سے متعلق موٹر وہیکل ترمیمی ایکٹ 2024 نافذ کردیا گیا۔ شائع 16 فروری 2026 09:33pm
پاکستان کراچی: جماعت اسلامی کا آج 10 مقامات پر دھرنوں کا اعلان ہفتے کو پولیس اور جماعت اسلامی کارکنان کے درمیان کئی گھنٹوں تک جھڑپیں جاری رہیں اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 08:52am