'تمہاری وجہ سے میں ذلیل ہوئی‘: بیوی نے سب کے سامنے نیتن یاہو کی کلاس لے لی وائرل ویڈیو میں ںیتن یاہو کو بیوی کی ڈانٹ سنتے حسرت کی تصویر بنے دیکھا جاسکتا ہے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلطسینی گول کیپر شہید اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 سے زائد فلسطینی کھلاڑی شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 560 سے زائد فٹبال سے وابستہ تھے۔
ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی لائیو ویڈیو میں بیوی کو طلاق، تشدد کے الزامات پر قرآن اٹھا کر وضاحت زینب علی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔
ٹیکنالوجی سائنس دانوں کا قدرتی خصوصیات کا حامل مصنوعی خلیہ تخلیق کرنے کا دعویٰ یہ مصنوعی خلیہ (سیل) قدرتی خلیوں کی طرح خود بڑا ہو سکتا ہے اور اپنی نقل بنا سکتا ہے
ٹیکنالوجی دنیا کے سب سے بڑے ڈیجیٹل کیمرے نے کائنات کے پوشیدہ حصے میں کیا دیکھا؟ یہ کیمرہ بہت تیزی سے کام کرتا ہے اور ایک ہی جگہ کی بار بار تصویریں لے سکتا ہے۔
کاروبار پانچ دن بعد سونے کی پھر اونچی اُڑان، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا عالمی مارکیٹ میں سونا 91 ڈالر مہنگا ہونے کے 4 ہزار 63 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا
دلچسپ و عجیب فٹبال ورلڈ کپ میں امریکا کو ریڈ کارڈ: ڈومینوز کا 10 لاکھ ڈالرز کے پیزے مفت بانٹنے کا اعلان یہ "ایمرجنسی پیزا" مہم کھیلوں کے بڑے ایونٹس کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے شروع کی گئی تھی۔
ٹیکنالوجی گھر کی صفائی ستھرائی کے لیے روبوٹ لانچ کردیا گیا اس کا مقصد لوگوں کو روزمرہ کے ان کاموں سے نجات دلانا ہے جن سے وہ اکتا جاتے ہیں۔
دنیا یو اے ای میں 'ویزا آن ارائیول' کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ یو اے ای نے ویزا آن ارائیول پروگرام کا دائرہ بڑھاتے ہوئے اس میں چھ نئے ممالک کے شہریوں کو بھی شامل کر لیا ہے،
ٹیکنالوجی بھارت نے واٹس ایپ کے نئے 'یوزر نیم' فیچر پر پابندی کیوں لگائی؟ واٹس ایپ کے اس نئے فیچر پر انٹرنیٹ پر بھی بحث جاری ہے۔
دلچسپ و عجیب ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ پر چڑھ کر محبت کا اظہار، روسی جوڑا گرفتار یہ جوڑا اس سے پہلے بھی دنیا کی کئی بلند عمارتوں اور پلوں پر چڑھ چکا ہے۔
کھیل ہیری کین کے دو گول، انگلینڈ نے کانگو سے ہارا ہوا میچ کیسے جیتا؟ کانگو کی ٹیم شاندار کھیل کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔