کیا آپ اس تصویر میں چُھپا کچھوا تلاش کر سکتے ہیں؟
MSNانٹرنیٹ پر موجود یہ تصویر لوگوں کیلئے عجیب پہلی بنی ہوئی ہے۔ تصویر میں کہیں کچھوا چُھپا بیٹھا ہے لیکن لوگوں کی نظروں میں آکر ہی نہیں دیتا۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں اس تصویر میں کچھوا کہاں چُھپا بیٹھا ہے۔
MSNبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔