!یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے کی نائرہ بڑی ہوکر کیسی نظر آتی ہے؟ جانیئے

شائع 21 اکتوبر 2017 06:47am

naira

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور ترین ڈراموں میں سے ایک ہے۔ کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی اور کہانی گھر گھر کی کے تاریخ رقم کرنے کے بعد یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے نے بھی مشہور ترین ڈراموں کی لسٹ میں اپنی جگہ بنائی۔

اس ڈرامے میں حنا خان نے اکشرا کا کردار ادا کیا اور چھا گئیں لیکن آج ہم آپ کو حنا خان کے بارے میں نہیں بلکہ ڈرامے میں ان کی بیٹی کا کردار نبھانے والی نائرہ کےبارے میں بتانے جارہے ہیں۔ اُس وقت کی وہ ننھی گڑیا آج بڑی ہوچکی ہے اور مکمل تبدیل بھی ہوچکی ہے۔ بچپن میں بے حد معصوم دکھنے والی نائرہ آج اتنی ہی خوبصورت لگتی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

:پہلے بچپن کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں

b1 b2 b3

:اب وہ ننھی منی بچی نہیں رہیں بلکہ بڑی ہوگئی ہیں

But, friends, little Naira isn't a small girl anymore. 

:نائرہ کے نام سے جانی جانے والی اشنور کور اب ایسی لگتی ہیں

Yes, Ashnur Kaur aka Naira is in her teenage now.Even if she is grown up now...She was born in Delhi in May 2004.She has worked for leading TV channels.Right from captivating looks to her classic style...

Thanks to wittyfeed