ساری حدیں پار کرنے والے بھارتی موویز کے سینز
بھارتی فلم انڈسٹری کو دنیا کی دوسری بڑی انڈسٹری کہا جاتا ہے لیکن اس کی فلموں کے کئی سینز ایسے ہیں جو انسانی عقل اور فزکس کو روندتے ہوئے نکل جاتے ہیں۔ پہلے تو صرف ساؤتھ انڈین فلموں میں ہی ایسے عجیب و غریب سینز دکھائے جاتے تھے تاہم اب بولی وڈ کی فلمیں بھی اسی دوڑ میں شامل ہوگئیں ہیں۔
آج ہم آپ کو بھارتی فلموں کے وہ سینز دکھانے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گے۔
:آپ بھی ملاحظہ کریں
سگریٹ جلانے کا یہ طریقہ صرف ساؤتھ انڈین موویز میں ہی دیکھا جاسکتا ہے۔

ہاتھ تھا یا ٹشو پیپر جو اتنی آسانی سے جدا ہوگیا۔

فزکس کیا ہوتی ہے؟ ہمیں کیا معلوم۔

شرٹ کے بٹن کھولنے کا درست طریقہ۔

ایسا تو ہالی وڈ میں بھی دیکھنے کو نہیں ملتا۔

یہ ہے میگا گن اٹیک۔

ایک گولی سے دو بندوں کو ایسے شوٹ کیا جاتا ہے۔

چٹکی بجا کر سگریٹ جلائیں، آپ بھی ٹرائی کریں۔

یہ پنچ جب پڑتا ہے تو بندہ 20 کلو میٹر دور جاکر گرتا ہے۔

آنکھوں میں ہارٹ اٹیک نہ آجائے ہماری۔

واہ! کیا شوٹ ہے ویورز دیوانے ہوگئے۔

ریئل لائف اسٹیل کا آدمی۔


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔