بولی وڈ اداکاروں کی یہ 10 تصویریں آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہونگی

شائع 31 اکتوبر 2017 10:51am

main4

آپ نے بولی وڈ اسٹارز کے فوٹو شوٹس اور پوسٹرز وغیرہ تو اکثر دیکھے ہونگے لیکن یہ سیلفیاں شرطیہ نہیں دیکھی ہونگی۔ زندگی میں ہلکی پھلکی مزہ سے بھرپور چیزیں سب ہی کو لبھاتی ہیں اور جس طرح ہم زندگی کی تلخیوں کو بالائے طاق رکھ کر ہلکی پھلکی شرارتیں کرتے رہتے ہیں اسی طرح یہ اداکار بھی ہم سے پیچھے نہیں ہیں اور اکثر چھوٹی موٹی شرارتیں کرتے رہتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بولی وڈ اداکاروں کی شرارتی موڈ میں لی گئی 10 ان دیکھی تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔

جونیئر بچن اور فرح خان

ایشوریا رائے بچن کی کینز 2015 میں لی گئی تصویر

2) Beautiful Aish stealing the show at Cannes 2015. 

فرحان اختر آپ کو کہیں نظر آئے کیا؟

3) Out-of-focus Farhan Akhtar creeping in the background of<br />
girls’ gang.

ہریتک اور بپاشا تو سمجھ آگئے مگر یہ پیچھے کون ہے؟

4) Cute picture of Hrithik and Bipasha together but who’s at<br />
the back? 

نائیسا دیوگن کی برتھ ڈے سیلفی

5) Nysa Devgan's sweet birthday selfie got photobombed hilariously. 

سوناکشی نے تصویر دیکھنے کے بعد کیا کیا ہوگا؟

6) Sonakshi would have looked much better without photobombing<br />
courtesy of Ranveer Singh. 

لگتا ہے رنویر کی خواہش ہے کہ وہ سوناکشی کو ایک زور دار تھپڑ لگائیں۔

7) I guess, Ranveer seriously wanna hit Sonakshi.

کول ارجن کپور اور معصوم دکھنے والی عالیہ

8) Arjun Kapoor photobombing the selfie of Alia Bhatt. 

جونیئر بچن پھر بازی لے گئے

9) It seems Junior Bachchan loves to photobomb pictures.

دپیکا پاڈوکون پروڈیوسر جیف اور ماڈل روبی روز کے ساتھ۔

10) Vin Diesel photobombed the picture of Deepika Padukone<br />
with producer Jeff Kirschenbaum and model Ruby Rose.