لوگوں کی مجسموں کے ساتھ چند دلچسپ تصاویر

شائع 31 اکتوبر 2017 06:37pm

15793160-5931274ca6c6f_ndsimEf__605-1504159108-650-54062af8e5-1504191935

لوگ جب کبھی سیر کیلئے نکلتے ہیں تو راستے میں بے شمار نئی جگہیں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ لوگ چھٹیوں کا مزہ لینے کیلئے ان جگہوں  کے ساتھ اپنی تصاویر بناتے ہیں جنہیں وہ مستقبل میں یاد کر کے  خوش ہوتے ہیں  البتہ کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کیلئے  یہ سفر کافی معنی رکھتا ہے اور وہ ایسی تصاویر بناتے ہیں جنہیں یاد کرکے وہ خوب ہنسے۔

آج ہم آپ کو چند ایسی تصاویر دکھائی گے جن میں سیاحوں کو کچھ مشہور مجسموں کے ساتھ تصاویر بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یقیناً یہ تصاویر آپ کیلئے دلچسپ رہیں ہوں گی۔

بشکریہ: برائٹ سائڈ