پاکستان نے افغانستان سے راکٹ حملے کے بعد طور خم بارڈر بند کردیا
فائل فوٹواسلام آباد:پاکستان نے سرحد پار افغانستان سے راکٹ حملے کے بعد طور خم بارڈر بند کردیا۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہاکہ سرحد پار سے 2راکٹ پاکستانی علاقے میں پھینکے گئے ، راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم سیکیورٹی خدشات کے تحت طور خم بارڈر بند کردیے گئے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ نے بتایاکہ پاکستان نے راکٹ حملوں کا معاملہ افغان حکام کے ساتھ اٹھایا ہے،طور خم بارڈر پر آمدو رفت معطل گیٹ سیکیورٹی وجوہات کے لیے بند کردیے گئے، طورخم گیٹ کی بندش عارضی ہے،جلد کھول دیا جائے گا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔