آئی جی سندھ کےلئے عمران احمرکا نام تجویز
فائل فوٹووفاق نے آئی جی سندھ کےلئے عمران احمرکا نام تجویزکردیا ہے۔نیا نام گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کو بھجوایا جائے گا۔ مکمل اتفاق کے بعد نیا آئی جی تعینات ہو گا۔
ذرائع کے مطابق وفاق کی جانب سے نیا نام گورنر اور وزیراعلی سندھ کوبھجوایا جائے گا۔
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاق نے آئی جی سندھ کےلئے عمران احمرکا نام تجویز کردیا ہے۔عمران احمر اس وقت ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان کے طورپرفرائض انجام دے رہے ہیں۔
گورنراوروزیراعلیٰ سندھ کے مکمل اتفاق کے بعد ہی نیا آئی جی تعینات ہوگا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔