خیبرپختونخوا میں سردی کا راج ،پارا چنار میں درجہ حرارت منفی 12ڈگری ریکارڈ
فائل فوٹوپشاور:خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ تھم گیا تاہم سردی کا راج برقرار ہے،پارا چنار میں درجہ حرارت منفی 12ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 2روز مسلسل بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔
آئندہ24گھنٹوں میں بارش وبرفباری کا امکان نہیں تاہم موسم سرداورخشک رہےگا جبکہ چترال،مالم جبہ،دیر،کالام میں موسم شدیدسردرہےگاجبکہ کئی علاقوں کو دھند نے لپیٹ میں لے لیا۔
پاراچنارمیں درجہ حرارت منفی12،کالام میں منفی6 ڈگری اور مالم جبہ میں مفنی3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔