فیروز خان کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان شوبز چھوڑ دیا ۔۔
ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ اب وہ اس پلیٹ فارم کو صرف اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلیے استعمال کریں گے۔
شوبز کا ایک اور ستارہ انڈسٹری چھوڑ گیا،اداکار فیروز خان نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔
ٹوئٹر پر اعلان کیا اب میری خدمات صرف اسلام کی ترویج کیلیے ہوں گی، مجھے اور میرے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔
- my fans have been waiting for a statement from me. I announce that I quit the showbiz industry and will only act and provide my services for the teaching of Islam through this platform if needed else anything but this InshAllah,Request you all to pray for me and my loved ones.
— Feroze Khan (@ferozekhaan) March 6, 2020
انہوں نے اپنے پیغام میں سورۃ احزاب کی آیت بھی شیئر کی ۔۔ جس میں پردے کے احکامات پر بات کی گئی ہے۔ ساتھ ہی فیروز خان نے حدیث نبوی بھی تحریر کی کہ تم میں بہتر وہ ہے جو اپنی عورتوں کیساتھ بہتر ہے۔
- jo Haq hai Wo sach hai ! pic.twitter.com/vzvslW74Fu
— Feroze Khan (@ferozekhaan) March 6, 2020

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔