Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

آج کا ٹوٹکا: گیس، سینے کی جلن اور تیزابیت کا بہترین علاج

گیس، سینے کی جلن اور تیزابیت عموماً یہ بیماریاں موٹاپے سے قبل...
اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2020 12:26am

گیس، سینے کی جلن اور تیزابیت عموماً یہ بیماریاں موٹاپے سے قبل جنم لیتی ہیں اور پھر آگے جاکر بہت سی دیگر بیماریوں کی وجہ بن جاتی ہیں، گیس کی بیماری ایک ایسی بیماری ہے جسے کسی طور ہلکا نہیں لینا چاہیئے کیونکہ اگر سوتے وقت گیس سر پہ چڑھ جائے یا سینے کے اوپر آجائے تو ایسا محسوس ہونے لگتا ہے دل کا دورہ پڑ رہا ہو۔

اسکے علاوہ اگر گیس انسان کے دماغ میں چڑھ جائے تو موت کا باعث بھی بن سکتی ہے تو گیس کو ختم کرنا بے حد ضروری ہے اور اس کیلئے جسم سے تیزابیت کا خاتمہ کرنا لازم ہے۔

اگر آپ بھی گیس، سینے کی جلن اور تیزابیت کا شکار ہیں تو شیف گلزار کی جانب سے بتائے گئے اس ٹوٹکے کو ضرور آزمائیں اور ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔

enter image description here

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div