Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

دورہ سعودی عرب، وزیراعظم عمران خان کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات متوقع

معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں وزیراعظم آج نو بجے تک جدہ پہنچیں...
شائع 07 مئ 2021 06:59pm

معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں وزیراعظم آج نو بجے تک جدہ پہنچیں گے۔ وزیراعظم سعوی ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم آٹھ مئی کو عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے،دورے کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات بھی کریں گے ۔

معاون خصوصی شہباز گل نے ویڈیو بیان جای کیا، شہباز گل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آج 9بجےتک جدہ پہنچیں گے، وزیراعظم سعوی ولی عہدسے ملاقات کرینگے۔

شہباز گل نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کل مدینہ منورہ جائیں گے، وزیراعظم 8مئی کو عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔

شہبازگل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات کرینگے،دورہ سےدونوں ممالک کےتعلقات مزید مضبوط ہونگے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div