Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

انڈین پریمیئرلیگ بھی بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل

نئی دہلی :انڈین پریمیئرلیگ بھی بھارت سے متحدہ عرب امارات (یواے...
اپ ڈیٹ 30 مئ 2021 10:00am

نئی دہلی :انڈین پریمیئرلیگ بھی بھارت سے متحدہ عرب امارات (یواے ای)منتقل ہوگئی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے 14ویں ایڈیشن کے بقیہ میچز ستمبر اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں کرانے کا اعلان کردیا۔

کورونا کے پیش نظر رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں لیگ کو ملتوی کردیا گیا تھا۔

دوسری جانب بھارتی بورڈ نے ٹی20ورلڈکپ کی میزبانی پر آئی سی سی مہلت مانگ لی،معاملے پر آئی سی سی کی یکم جون کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں اٹھایا جائے گا۔

UAE

New Delhi

IPL

BCCI

Shift

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div