Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

کراچی : شپنگ لائن کا بحری جہاز سی ویو پر پھنس گیا

کراچی میں شپنگ لائن کا سپلائی کا بحری جہاز سی ویو کے ساحل پر پھنس...
شائع 21 جولائ 2021 02:54pm

کراچی میں شپنگ لائن کا سپلائی کا بحری جہاز سی ویو کے ساحل پر پھنس گیا۔

جہاز ہینگ ٹونگ ساحل سے کچھ کلو میٹر سے کم دوری پر ہے، شپنگ لائن لائن سپلائی کا جہاز سامان فراہم کر نے کے بعد واپس جارہا تھا۔

جہاز کا انجن کمزور ہونے پر اونچی لہروں کو برداشت نہیں کرسکا۔

سپلائی کے بحری جہاز کو سمندری کی لہروں نے ساحل کی طرف دھکیل دیا۔

جہاز کو ریسکیو کرنے کے لیے کے پی ٹی اور نیوی کے جہاز روانہ کردیئے گئے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div