کراچی : ایف آئی اے کے چھاپے،حوالہ ہنڈی کا کاروبار، 8 افراد گرفتار
ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف...
ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کیخلاف کارروائی جاری ہے ۔ اور اب تازہ ترین کارروائی میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے،کمرشل بینک سرکل نے گلشن اقبال اورصدرمیں چھاپے مارے ہیں اور حوالہ ہنڈی کےغیرقانونی کاروبارمیں ملوث آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضےسےموبائل فون،لیپ ٹاپ اوردستاویزات برآمد کرلی گئی ہیں ۔
ملزمان کےقبضےسےلاکھوں روپےمالیت کی کرنسی بھی برآمد کرلی گئی ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔