Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

معصوم بیٹے پر بہیمانہ تشدد، پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا

ملزم اسماعیل گرفتاری کے خوف سے ایک جگہ چھپا ہوا تھا، خصوصی ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا
شائع 06 جولائ 2022 02:43pm
فوٹو( فائل)
فوٹو( فائل)

کراچی کے علاقے اورنگی پاکستان بازار میں باپ کی جانب سے 8 سالہ معصوم بیٹے پر بہیمانہ تشدد کرنے کے معاملے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسماعیل کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس پی اورنگی کی ٹیم نے بیٹے پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

ملزم اسماعیل گرفتاری کے خوف سے ایک جگہ چھپا ہوا تھا، خصوصی ٹیم نے ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا۔

جس کے بعد ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے۔

karachi

police

Orangi Police

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div