Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پی ٹی آئی کے ارکان پنجاب اسمبلی نے 5 مخصوص نشستوں پر حلف اٹھا لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سے حلف لیا
شائع 07 جولائ 2022 12:44pm
ارکان پنجاب اسمبلی نے 5 مخصوص نشستوں پر حلف اٹھایا: فوٹو (فائل)
ارکان پنجاب اسمبلی نے 5 مخصوص نشستوں پر حلف اٹھایا: فوٹو (فائل)

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی نے 5 مخصوص نشستوں پر حلف اٹھا لیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سے حلف لیا۔

اراکین اسمبلی نے خواتین کی تین مخصوص نشستوں اور دو اقلیتی نشسوں پر حلف اٹھایا۔

خواتین کی تین مخصوص نشستوں پر بتول زین، سائرہ رضا اور فوزیہ عباس نے حلف لیا جبکہ اقلیتی نشستوں پر حبکوک رفیق اور سیموئیل یعقوب نے حلف اٹھایا۔

pti

lahore

punjab assembly

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div