عمران خان کی جان 22 کروڑ عوام کی جان ہے، فرخ حبیب
اس جان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار اپنی خیر منائیں۔
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے، یاد رکھے عمران خان کی جان 22 کروڑعوام کی جان ہے۔
اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ اس جان کو کچھ ہوا تو ذمہ داران اپنی خیر منائیں، بزدلوں نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان زخمی ہیں اللہ تعالی ان کو محفوظ رکھے، پوری قوم عمران خان کی زندگی کیلئے دعا کرے۔
pti leader
Farrukh Habib
پاکستان
مزید خبریں
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو
عوام مہنگا تیل خریدنے سے گریزاں، پیٹرول کی کم ترین فروخت ریکارڈ
’کیا آپ اگلے مارشل لا کا دورازہ ہم سے کھلواناچاہتے ہیں‘ ، چیف جسٹس
نواز شریف وطن پہنچ کر مینار پاکستان جلسے سے خطاب کریں گے، رانا ثناء اللہ
مفتی ضیاء الرحمٰن کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا، پولیس کا دعویٰ
عمران خان کو سیکیورٹی خدشات ہیں یا نہیں، خصوصی عدالت نے وزارت قانون سے رائے طلب کرلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.