Aaj News

جمعرات, مارچ 28, 2024  
17 Ramadan 1445  

ہفتے کے آخری روز سونا مہنگا ہوگیا

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے
شائع 24 دسمبر 2022 08:38pm
سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل
سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے ایک لاکھ 52 ہزار 178 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں ایک ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس سونے کا بھاؤ 1798 ڈالرز ہوگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div