Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کمی سے 2120 روپے پر آگئی
شائع 23 فروری 2023 07:52pm
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کے بھاؤ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہونے سے فی تولہ سونے کا نرخ 500 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 96 ہزار 100 روپے سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قدر 429 روپے اضافے سے ہ1 لاکھ 68 ہزار 124 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے کمی سے 2120 روپے پر آگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر سستا ہوکر 1826 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div