Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

پاکستان میں فی تولہ سونا سینکڑوں روپے مہنگا

عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 1819 ڈالر پر آگیا
شائع 09 مارچ 2023 06:03pm
فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا۔ فوٹو — فائل
فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا۔ فوٹو — فائل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتاڑ چڑھاؤ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 700 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سون ےکی قدر 343 روپے اضافے سے 1 لاکھ 69 ہزار 496 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 1819 ڈالر پر آگیا ہے۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div