Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

ی تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 500 روپے پر آگیا
شائع 10 مارچ 2023 08:22pm
عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر مہنگا۔ فوٹو — فائل
عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر مہنگا۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں فی تولہ سونے کے نرخ میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کم ہوکر فی تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 500 روپے پر آگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 172 روپے کمی کے بعد ایکھ لاکھ 69 ہزار 324 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ 15 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 1834 کا ہوگیا۔

Gold prices

gold market

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div