Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں1.37 فیصد اضافہ ہوگیا

29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں ہیں
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 08:58am
چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 35 پیسے کا اضافہ، ادارہ شماریات  - تصویر/ اے ایف پی
چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 35 پیسے کا اضافہ، ادارہ شماریات - تصویر/ اے ایف پی

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.37 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی شرح 1.37 اضافے کے بعد 42.27 فیصد ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 29 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، پانچ لیٹر برانڈڈ آئل کی قیمت میں 136 روپے 30 پیسے اضافہ ہوا، 20 کلو آٹے کا تھیلا70 روپے۔

اس کے ساتھ ہی ٹوٹا باسمتی چاول 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہوا، چینی کی فی کلوقیمت میں 5 روپے 35 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان

Inflation

Pakistan Inflation

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div