Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
24 Shawwal 1445  

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا

اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا،نیپرا نوٹیفکیشن جاری
شائع 25 مئ 2023 06:15pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا۔

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے کا اضافہ کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق اضافہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین اضافی ادائیگیاں مئی کے بلوں میں کریں گے، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

nepra

electricity

K-Electric

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div