Aaj News

منگل, مئ 21, 2024  
12 Dhul-Qadah 1445  

بلوچستان کے 31 اضلاع میں مخصوص نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم

430 مخصوص نشستوں پر1001 امیدواروں میں مقابلہ تھا
شائع 22 جون 2023 08:01pm

بلوچستان کے 31 اضلاع میں کونسلوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔

بلوچستان میں آج ضلع کونسل بلدیاتی انتخابات ہوئے، صوبے کے 31 اضلاع میں کونسلوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہا۔ ضلع کونسلوں کی 430 مخصوص نشستوں پر ایک ہزار ایک امیدواروں میں مقابلہ تھا۔

بلوچستان

Polling on reserved seats

District Council