Aaj News

پیر, مئ 06, 2024  
27 Shawwal 1445  

لاہور ڈویژن کے 10 تھیٹر کھولنے کے احکامات جاری

حکومت نے موقف سنے بغیر تھیٹر بند کر دئیے، موقف
شائع 08 ستمبر 2023 01:31pm
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ڈویژن کے 10 تھیٹرز کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

جسٹس راحیل کامران شیخ نے تھیٹرمالک داؤد کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ناز، محفل، ستارہ، ورثہ، سنگم، گلستان، راوی اور نگینہ تھیٹر کو کھولنے کا حکم دیا۔

درخواست میں مؤقف دیا کہ حکومت نے موقف سنے بغیر تھیٹر بند کر دئیے اور کسی غیر قانونی یا غیر اخلاقی سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں، حکومت کا یک طرفہ اقدام غیر آئینی غیرقانونی ہے۔

استدعا کی کہ عدالت تھیٹرز بند کا حکومت کا اقدام کلعدم قرار دیتے ہوئے بند کیے گئے تھیٹرز کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے۔

lahore

punjab

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div