ایشین گیمز : قومی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو بڑے مارجن سے شکست دے دی
پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت، ارباز اور عمار نے 2 ، 2 گول کیے
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کرتے ہوئے سنگاپور کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
پاکستانی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی حریف سنگاپور پر حاوی رہی اور مقابلہ 11-0 سے اپنے نام کرلیا۔
پہلے کوارٹر میں پاکستان نے ایک گول کیا، جبکہ دوسرے کوارٹر میں پانچ گول کیے۔
قومی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں چار گولز داغ دیے۔
پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت، ارباز اور عمار نے 2،2 گول کیے۔
Pakistan Hockey Team
Pakistan Hockey Federation
ASIAN GAMES
مزید خبریں
پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر
4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے
مشفق الرحیم آبسٹر کٹنگ دی فیلڈ پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ریکارڈ کیسا ہے؟
پی ایس ایل 9 : معین خان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں ترقی مل گئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.