Aaj News

اتوار, اپريل 28, 2024  
19 Shawwal 1445  

ملک میں سونے کی قیمت برقرار

فی تولہ سونا 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے
شائع 11 مارچ 2024 06:45pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت آج ایک لاکھ 97 ہزار 360 روپے برقرار رہی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی فی اونس قیمت 2 ہزار 178 ڈالر برقرار ہے، جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 198 ڈالر ہے۔

Gold prices

gold market

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div