کوئٹہ کے چوروں سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے برآمد
کارروائی میں 15 رکنی گروہ کے 4 کارندوں کو پولیس نے دھر لیا
کوئٹہ میں پولیس تھانہ نوحصار کی کارروائی بجلی کے کھمبوں سے ہائی وولٹیج تاریں چوری کرنےوالاگروہ دھر لیا گیا۔
ڈکیت گروہ سے ہزاروں میٹر لمبی بجلی کی تاریں پرآمد کر لی گئیں جن کی مالیت ایک کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان صوبے کے مختلف علاقوں میں کھمبوں سے بجلی کے تار چوری کرتے ہیں ۔ 15 رکنی گروہ کا سرغنہ فاروق لانگو سمیت دیگر ارکان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں جبکہ 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
quetta
police
Robbery
مزید خبریں
کیچ میں فائرنگ، پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مزدور قتل
ملک کیخلاف ہونی والی سازشوں سے 9 مئی کو آگاہ کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان کا اعلان
اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم تعینات
آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیاں پھنس گئیں
لاہور: سب انسپکٹر اور اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں مماثلت کا انکشاف
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.