Aaj News

جمعہ, دسمبر 06, 2024  
03 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر کا ہوگیا
شائع 03 ستمبر 2024 05:23pm
فوٹو۔۔۔فائل
فوٹو۔۔۔فائل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔

فی تولہ سونا کم ہونے کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

ایف بی آر نے تاجروں کا بڑا مطالبہ منظور کرلیا

10 گرام سونا 857 روپے کی کمی سے دو لاکھ 24 ہزار 194 روپے پر آگیا۔

ودہولڈنگ ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی تیاری

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر کا ہوگیا۔

us dollar

gold market

Pakistan Stock Exchange (PSX)