فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کمی سے 2لاکھ 89 ہزار 400 روپے ہو گئی
سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 770 ڈالر ہوگئی
آل سندھ صرافہ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، سونا 289,400 روپے پر فروخت ہوا جبکہ گزشتہ کاروباری روز میں اس کی فروخت 289,600 روپے تھی۔
10 گرام 22 قیراط سونےکی قیمت بھی 227,603 روپے سے بڑھ کر 227,445 روپے ہو گئی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
فی تولہ چاندی کی قیمت 32 روپے کمی سے 3409 روپے ہوگئی جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 20 روپے کمی سے 2922 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 770 ڈالر ہوگئی۔
Gold rates Pakistan
PAKISTAN GOVERNMENT
مقبول ترین
Comments are closed on this story.