پنڈی بھٹیاں:گھریلو رنجش پر فائرنگ،5 افراد قتل
فائل فوٹوپنڈی بھٹیاں :پنڈی بھٹیاں میں نوجوان نے گھریلو رنجش پرفائرنگ کرکے پانچ افراد کو قتل کردیا ۔
پولیس کےمطابق، پیر کے روز پنڈی بھٹیاں کے علاقے شوری مانیکا میں داماد نے فائرنگ کرکے بیوی ،ساس،سسر اور 2سالوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی جبکہ فائرنگ سے2بچیاں زخمی ہوگئی،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس تھانہ صدرپنڈی بھٹیاں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرلاشوں کو تحویل میں لےلیا۔
پولیس کی ابتدائی رپورٹ کےمطابق، واقع گھریلو تنازع پر پیش آیا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔