شاہ محمود قریشی کے دھاندلی کے الزامات میں صداقت نہیں، ریٹرننگ افسر نے ملتان میں مذکورہ فیکٹری کا دورہ کیا، جہاں فیکٹری سے کوئی بیلٹ پیپر نہیں ملا، نہ ہی ایسے لوگوں کی نشان دہی ہوئی جو کہ ٹھپے لگا رہے ہوں، الیکشن کمیشن
بھارتی ایئرلائن انڈیگو کا طیارہ شارجہ سے حیدرآباددکن جارہاتھا کہ اس دوران طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی جس پر پائلٹ نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔
مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44 اور 46 سے نکال دیا گیا، انہیں خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر چیک نہیں کرنے دئیے گئے، فارم 46 شفافیت ختم کردی گئی، پی ٹی آئی رہنماء